Syeda Maha Bano Bukhari

Syeda Maha Bano Bukhari Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syeda Maha Bano Bukhari, Digital creator, Jatoi Janubi, punjab.

01/03/2024
28/02/2024

بخاری گروپ

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! شروع اللہ پاک کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔ اسلام علیکم امید ہے کہ آ پ س...
19/02/2024

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم!
شروع اللہ پاک کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔
اسلام علیکم امید ہے کہ آ پ سب بخیر و عافیت سے ہونگے ، میں اپنے حلقہ این ۔ اے .177 کی غیور عوام سے مخاطب ہوں کہ آپ تمام بخآری گروپ سے بے لوث محبت کرنے والے ، سپوٹران، ورکرز ، بزرگوں ، ماؤں ،بہنوں اور بھائیوں کی تہہ دل سے مشکور و ممنون ہوں کہ جس جوش و جزبے ، ہمت و بہادری سے حالیہ جنرل الیکشن 2024 میں بھرپور انداز میں کمپئین کرتے ہوئے بخآری گروپ کا ساتھ دیا ۔
میرے پاس وہ الفاظ ہی نہیں جس سے میں آ پ کا شکریہ ادا کر سکوں ۔
میں آ پ سب کی خدمت میں یہی گوش گزار کرنا چاہوں گی کہ جس طرح سے میرے داد مخدوم سید عبداللہ شاہ بخآری (مرحوم)اور میرے والد محترم مخدوم سید باسط سلطان بخآری نے اپنے حلقے کے عوام کی بے لوث خدمت کی اور اپنے تمام چاہنے والوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑا۔ انشاء اللہ بالکل اسی طرح میں اب ہر دکھ سکھ میں اور ہر مشکل گھڑی میں اپنے حلقے کی غیور عوام بخآری گروپ کے تمام سپوٹران ، ورکرز اور ووٹروں کے شانہ بشانہ رہوں گی اور جہاں تک ممکن ہوا وہ تمام تر اقدامات بروئے کار لاؤں گی جس سے حلقے کی فلاح وبہبود شامل ہو۔
اللہ پاک آ پ سب کا حامی و ناصر ہو آمین یا رب العالمین ۔

18/02/2024

بخاری گروپ کے تمام کارکنان سے گزارش ہے آپ اپنے گلی کوچوں میں عوامی خدمت کا سلسلہ تیز تر کردیجئے، عوامی خدمت ہی بخاری گروپ کا شیوہ ہے، یہ ہمارا حلقہ ہی نہیں ہمارا گھر ہے، ہم ہی اپنے گھر کو بچائیں گے اور سنواریں گے، بخاری گروپ کا عوام سے اور عوام کا بخاری گروپ سے رشتہ کبھی ختم نہیں ہوگا انشاءاللہ قائم و دائم رہے گا

15/02/2024

بخاری گروپ زندہ باد

Address

Jatoi Janubi
Punjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syeda Maha Bano Bukhari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share