Untold Facts

Untold Facts Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Untold Facts, Social Media Agency, .

"حقائق وہ نہیں ہوتے جو ہمیں دکھائے جاتے ہیں، بلکہ وہ ہوتے ہیں جو چھپائے جاتے ہیں۔ Untold Facts ایک ایسا سفر ہے جہاں پردے کے پیچھے چھپی سچائیاں روشنی میں آتی ہیں۔ آئیں، ہر دن ایک نئی حقیقت سے پردہ اٹھائیں، اور دنیا کو نئے زاویے سے دیکھیں۔"

فیلڈ مارشل اس وقت امریکہ سے ڈالر مانگ کر پھر مارخوروں کے ذریعے وہ ڈالر ایران کے ساتھ جہاد میں لگاۓ گا اس کے دو فوائد ہے ...
22/06/2025

فیلڈ مارشل اس وقت امریکہ سے ڈالر مانگ کر پھر مارخوروں کے ذریعے وہ ڈالر ایران کے ساتھ جہاد میں لگاۓ گا اس کے دو فوائد ہے ایرانی کی مالی مدد بھی ہوگی اور جانے انجانے میں ٹرمپ بھی جنت میں چلا جاۓ گا ۔ زید حامد














































ہمارا صبر ختم ہوگیا، آج رات دنیا ایران کی طاقت دیکھے گی، ایرانی ایرو اسپیس کمانڈر
22/06/2025

ہمارا صبر ختم ہوگیا، آج رات دنیا ایران کی طاقت دیکھے گی، ایرانی ایرو اسپیس کمانڈر

22/05/2025
21/05/2025

Imran Khan PTI is great

چین نے پہلی بار زمین سے چاند کے فاصلے کی لیزر پیمائش کر کے ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔چینی اکیڈمی آف سائنسز CAS کی ج...
14/05/2025

چین نے پہلی بار زمین سے چاند کے فاصلے کی لیزر پیمائش کر کے ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔
چینی اکیڈمی آف سائنسز CAS کی جانب سے اعلان کردہ اس کامیابی میں چین نے پہلی بار زمین سے چاند کے فاصلے پر موجود ایک سیٹلائٹ DRO-A جو تقریباً 350,000 کلومیٹر دور واقع ہے کی درست لیزر پیمائش کی ہے۔ یہ پیمائش سیٹلائٹ پر موجود ایک منفرد سنگل کارنر کیوب ریفلیکٹر اور زمین پر موجود 1.2 میٹر کے ٹیلی سکوپ سسٹم کی بدولت ممکن ہوئی۔
یہ پیش رفت چین کو چند منتخب ممالک کی صف میں لا کھڑا کرتی ہے جو چاند کے فاصلے کی انتہائی درست پیمائش کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ایسی درستگی مستقبل کے چاند پر جانے والے مشنز اور گہرے خلا میں نیویگیشن کے لیے لازمی ہے۔۔۔۔

سہیل افضل
سائنس کی دنیا

13/05/2025

2. شہد کبھی خراب نہیں ہوتا:
شہد دنیا کی واحد خوراک ہے جو اگر صحیح طریقے سے محفوظ کی جائے تو ہزاروں سال تک بھی خراب نہیں ہوتا۔

09/05/2025

کیا آپ جانتے ہیں کہ خلا میں آپ کا آنسو گر نہیں سکتا؟ کیونکہ خلا میں کششِ ثقل نہیں ہوتی، اس لیے اگر آپ روئیں تو آنسو آپ کی آنکھ پر ہی تیرتے رہیں گے۔ وہ نیچے نہیں گرتے جیسے زمین پر ہوتا ہے۔ خلا میں رونا نہ صرف ممکن ہے، بلکہ تھوڑا خطرناک بھی ہو سکتا ہے کیونکہ آنسو آنکھ کے گرد جمنے لگتے ہیں۔ خلا میں جذبات کنٹرول رکھنا صرف دماغی نہیں، جسمانی ضرورت بھی بن جاتا ہے۔

08/05/2025













Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Untold Facts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share