Women Journalist Association

Women Journalist Association Faisalabad

وویمن جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے پریس کلب فیصل آباد کے بلامقابلہ منتخب صدر شاہد علی اور نائب صدر ظفران سرور کو ڈھیرو...
02/01/2025

وویمن جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے پریس کلب فیصل آباد کے بلامقابلہ منتخب صدر شاہد علی اور نائب صدر ظفران سرور کو ڈھیروں مبارکباد
M Zafran Sarwar

Many congratulations to you M Zafran Sarwar
01/01/2025

Many congratulations to you M Zafran Sarwar

وویمن جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کی سینئر صحافی ریاض ملک کے ہمراہ انتخابات پریس کلب کے دوران لی گئی فوٹو
30/12/2024

وویمن جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کی سینئر صحافی ریاض ملک کے ہمراہ انتخابات پریس کلب کے دوران لی گئی فوٹو

وویمن جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کی Faisalabad Press Club  کے سالانہ انتخابات کے دوران الیکشن کمیشن ٹیم کے ہمراہ ی...
30/12/2024

وویمن جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کی Faisalabad Press Club کے سالانہ انتخابات کے دوران الیکشن کمیشن ٹیم کے ہمراہ یادگار فوٹو

"وویمن جرنلسٹس ایسوسی ایشن" کی صدر مروہ عنتر ، جنرل سیکرٹری جویریہ نذیر اور فنانس سیکرٹری رباب چیمہ پریس کلب کے سالانہ ا...
30/12/2024

"وویمن جرنلسٹس ایسوسی ایشن" کی صدر مروہ عنتر ، جنرل سیکرٹری جویریہ نذیر اور فنانس سیکرٹری رباب چیمہ پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے
Faisalabad Press Club

پروفیشنل خواتین صحافیوں کی واحد نمائندہ تنظیم "وویمن جرنلسٹس ایسوسی ایشن" کی جنرل سیکرٹری جویریہ نذیر اور فنانس سیکرٹری ...
20/12/2024

پروفیشنل خواتین صحافیوں کی واحد نمائندہ تنظیم "وویمن جرنلسٹس ایسوسی ایشن" کی جنرل سیکرٹری جویریہ نذیر اور فنانس سیکرٹری رباب چیمہ کا قومی اسمبلی کا دورہ ، خواتین صحافیوں کے حقوق بارے حکومتی عہدیداروں سے تبادلہ خیال

Thanks for your precious Time ❤️Commissioner Faisalabad Uzma Bukhari
17/09/2024

Thanks for your precious Time ❤️
Commissioner Faisalabad Uzma Bukhari

فیصل آباد میں وویمن جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے وفد کی صوبائی وزیراطلاعات وثقافت عظمیٰ بخاری اور ڈویژنل کمشنر سلوت سعید سے مل...
17/09/2024

فیصل آباد میں وویمن جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے وفد کی صوبائی وزیراطلاعات وثقافت عظمیٰ بخاری اور ڈویژنل کمشنر سلوت سعید سے ملاقات
Commissioner Faisalabad Electronic Media Association Faisalabad Uzma Bukhari

15/09/2024
15/09/2024

*مذمت مذمت مذمت*

چیمپئنز ون ڈے کپ میچ کی کوریج کے دوران ویمن جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی معزز ممبر و سٹی 41 کی رپورٹر مریم رضا اور انکی ٹِیم پر پولیس کی جانب سے بیمانہ تشدد اور ناروا سلوک کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ویمن جرنلسٹس ایسوسی ایشن پولیس افسران سے مطالبہ کرتی ہے کہ تشدد میں ملوث اہلکاروں کے خلاف قانونی اور محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے ۔
منجانب
مروہ عنتر (صدر وویمن جرنلسٹس ایسوسی ایشن)
جویریہ نذیر (سیکرٹری وویمن جرنلسٹس ایسوسی ایشن)
رباب رفیع (فنانس سیکرٹری وویمن جرنلسٹس ایسوسی ایشن)
ردا سندھو (انفارمیشن سیکرٹری وویمن جرنلسٹس ایسوسی ایشن)

16/08/2024

Happy belated Birthday to our honorable Finance secretary Rubab Cheema
Regards:
WJA

فیصل آباد میں وویمن جرنلسٹس ایسوسی ایشن کا قیام وقت کی اہم ضرورت تھی جس کے لیے جدوجہد کرنے والی خواتین صحافی معاشرے کے ل...
10/06/2024

فیصل آباد میں وویمن جرنلسٹس ایسوسی ایشن کا قیام وقت کی اہم ضرورت تھی جس کے لیے جدوجہد کرنے والی خواتین صحافی معاشرے کے لیے قابل تقلید ہیں، ایف یو جے دستور کی کابینہ کا وویمن جرنلسٹس ایسوسی ایشن کا اپنے مرکزی آفس میں استقبال
Faisalabad Union Of Journalists

Address

PRESS CLUB Road Faisalabad
Punjab
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Women Journalist Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share