Bazm E Kounain

Bazm E Kounain بادشاهِ هردوعالم شاهِ عبدالقادراست سرورِاولاد آدم شاهِ عبدالقادراست آفتاب و ماهتاب وعرش و كرسى قلم

15/09/2024

الحمدللہ شان مصطفی ﷺ انتہائی خوبصورت بیان سماعت کریں آگے شئیر کریں اور ثواب دارین حاصل کریں لنک کواوپن کر کے چینل کوسبسکرائب کر دیں 🙏🏻👇👇👇👇👇👇
https://youtu.be/hZJixVE14vQ

11/09/2024

حرف 4 پر خوبصورت اور علمی گفتگو سماعت کریں ( صاحبزادہ حضرت علامہ مبشر حسن سیالوی صاحب) مکمل ویڈیو سماعت کرنے کیلئے لنک کو اوپن کریں ویڈیو کو شئیر کر دیں (شکریہ)
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
https://youtu.be/SN3yZbA3DHQ

11/09/2024

انشاءاللہ ماہ ربیع الاول کا بالکل نیا کلام (جشن محمد) سید زادے کی خوبصورت آواز اور انداز میں سماعت کریں مکمل کلام سننے کے لئے لنک پر کلک کریں اور ویڈیو شئیر کر دیں* 👇👇👇👇
https://youtu.be/Cj1CPpVYJdg

الحمدللہ تحریک محبت رسول کوٹ مومن کے زیر اہتمام  آج  9 ستمبر بروز  پیر بعد نماز عشاء خوبصورت محفل میلاد مصطفی کا انعقاد ...
09/09/2024

الحمدللہ تحریک محبت رسول کوٹ مومن کے زیر اہتمام آج 9 ستمبر بروز پیر بعد نماز عشاء خوبصورت محفل میلاد مصطفی کا انعقاد ہو گا
بمقام/مکی مسجد بھابڑہ روڈ قمر کالونی کوٹمومن
سرکار کی آمد مرحبا ❤️
دلدار کی آمد مرحبا ❤️

09/09/2024

کلیم اور حبیب میں کیا فرق ہے ۔۔۔؟ انتہائی خوبصورت اور منفرد انداز میں گفتگو سماعت کریں (حضرت علامہ مولانا صاحبزادہ مبشر حسن سیالوی کوٹمومن) ۔۔۔۔ مکمل ویڈیو دیکھنے کیلئے لنک کو اوپن کریں اور ساتھ چینل کو سبسکرائب کر دیں (شکریہ) 👇👇👇👇👇
https://youtu.be/TPDUuLucxIE

08/09/2024
08/09/2024

ما زاغ اکھیاں نشرح سینہ ♥️♥️
ظہیر عباس قادری

آج انشاءاللہ تحریک محبت رسول کوٹمومن کے زیر اہتمام خوبصورت محفل کا انعقاد ہو گا  تمام احباب شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل...
08/09/2024

آج انشاءاللہ تحریک محبت رسول کوٹمومن کے زیر اہتمام خوبصورت محفل کا انعقاد ہو گا
تمام احباب شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
سرکار کی آمد مرحبا ❤️
دلدار کی آمد مرحبا ❤️

07/09/2024

*بغداد شہر میں ہر سال میلاد منانے والا مسلمان اور بغداد کا یہودی کا خوبصورت ایمان افروز واقعہ حضرت علامہ مولانا مبشر حسن سیالوی صاحب کے خوبصورت انداز میں ویڈیو مکمل دیکھیں آگے شئیر کر دیں چینل کو سبسکرائب کر دیں* 👇👇👇👇👇
https://youtu.be/A9nyX-arwLo

40 روزہ محافل کا شیڈولربیع الاول کی پرنور ساعتوں میں  #کوٹمومن کی سرزمین پر     کے زیر اہتمام کوٹمومن میں عشق رسول(ﷺ) کی...
07/09/2024

40 روزہ محافل کا شیڈول
ربیع الاول کی پرنور ساعتوں میں
#کوٹمومن کی سرزمین پر

کے زیر اہتمام کوٹمومن میں عشق رسول(ﷺ) کی شمع روشن کرنےکے لیےگھر گھر میں محافل میلاد مصطفی(ﷺ)کا انعقاد 💞♥️💞

Address

Mohalla Iqbal Nagr Midh Road Kotmoman
Punjab
40450

Telephone

+923481569414

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazm E Kounain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share