08/10/2025
عمران خان کا جیل میں بیمار نہ ہونا خود ایک غیر معمولی بات ہے۔
نواز شریف جیل میں بیمار ہوئے، زرداری صاحب نے بھی مجموعی طور پر چودہ سال قید کاٹی، مگر ان کا زیادہ وقت پمز یا کراچی کے اسپتالوں میں گزرا۔
یہاں تک کہ نواز شریف تو جیل میں قیدی ہونے کے باوجود علاج کے لیے لندن تک چلے گئے — جو اپنی نوعیت کی ایک نئی تاریخ تھی۔
مگر عمران خان آج بھی قید میں، مضبوط، پُرعزم اور باحوصلہ کھڑے ہیں —
یہ فرق ایک اصل لیڈر اور سہولت پسند سیاست دان کے درمیان واضح کرتا ہے۔