Mahar shahid writer

Mahar shahid writer Assalamu alaikum welcome
my page is all about pottery, urdu shayari Urdu
poetry dukhi stets whatsapp status

25/12/2024

حسرت ھے تُجھے سامنے بیٹھے کبھی دیکھوں!!!!❤
میں تُجھ سے مخاطب ھوں تیرا حال بھی پوچھوں♥️

تُو اشک ہی بن کے میری آنکھوں میں سما جا!!!!!🥀
میں ائینہ جو دیکھوں تو فقط تیرا عکس ھی دیکھوں. ♥️

31/05/2024


ویکھیں کدرے ڈُب  نہ  جاویںاکھیاں دے وچ کُھب نہ جاویںپُھل جے تینوں کہہ  بیٹھے  آںکنڈیاں وانگوں چُبھ نہ  جاویں
30/05/2024

ویکھیں کدرے ڈُب نہ جاویں
اکھیاں دے وچ کُھب نہ جاویں

پُھل جے تینوں کہہ بیٹھے آں
کنڈیاں وانگوں چُبھ نہ جاویں

سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیںسو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیںسنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سےسو اپنے ...
14/05/2024

سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
سو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سے
سو اپنے آپ کو برباد کر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے درد کی گاہک ہے چشم ناز اس کی
سو ہم بھی اس کی گلی سے گزر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے اس کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغف
سو ہم بھی معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں
یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے رات اسے چاند تکتا رہتا ہے
ستارے بام فلک سے اتر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے دن کو اسے تتلیاں ستاتی ہیں
سنا ہے رات کو جگنو ٹھہر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے حشر ہیں اس کی غزال سی آنکھیں
سنا ہے اس کو ہرن دشت بھر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے رات سے بڑھ کر ہیں کاکلیں اس کی
سنا ہے شام کو سائے گزر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے اس کی سیہ چشمگی قیامت ہے
سو اس کو سرمہ فروش آہ بھر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے اس کے لبوں سے گلاب جلتے ہیں
سو ہم بہار پہ الزام دھر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے آئنہ تمثال ہے جبیں اس کی
جو سادہ دل ہیں اسے بن سنور کے دیکھتے ہیں

سنا ہے جب سے حمائل ہیں اس کی گردن میں
مزاج اور ہی لعل و گہر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے چشم تصور سے دشت امکاں میں
پلنگ زاویے اس کی کمر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے اس کے بدن کی تراش ایسی ہے
کہ پھول اپنی قبائیں کتر کے دیکھتے ہیں

وہ سرو قد ہے مگر بے گل مراد نہیں
کہ اس شجر پہ شگوفے ثمر کے دیکھتے ہیں

بس اک نگاہ سے لٹتا ہے قافلہ دل کا
سو رہروان تمنا بھی ڈر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے اس کے شبستاں سے متصل ہے بہشت
مکیں ادھر کے بھی جلوے ادھر کے دیکھتے ہیں

رکے تو گردشیں اس کا طواف کرتی ہیں
چلے تو اس کو زمانے ٹھہر کے دیکھتے ہیں

کسے نصیب کہ بے پیرہن اسے دیکھے
کبھی کبھی در و دیوار گھر کے دیکھتے ہیں

کہانیاں ہی سہی سب مبالغے ہی سہی
اگر وہ خواب ہے تعبیر کر کے دیکھتے ہیں

اب اس کے شہر میں ٹھہریں کہ کوچ کر جائیں
فرازؔ آؤ ستارے سفر کے دیکھتے ہیں

06/05/2024

حال دل سنانے میں عمر بیت جاتی ہے

دل میں گھر بنانے میں عمر بیت جاتی ہے

یوں تو روز کہتے ہیں ان کو بھول جائیں گے

ہاں مگر بھلانے میں عمر بیت جاتی ہے

یوں تو مسکرانے کو روز مسکراتے ہیں

کھل کے مسکرانے میں عمر بیت جاتی ہے

💞.تمھیں"لگتا_______ھوگا کہ ھم💞💞تمھیں یاد____________نہھیں کرتے.💞💞ھم وہ سانس_____ھی نہیں "لیتے 💞💞جس"میں شامل" تمہاری" یاد...
05/05/2024

💞.تمھیں"لگتا_______ھوگا کہ ھم💞
💞تمھیں یاد____________نہھیں کرتے.💞

💞ھم وہ سانس_____ھی نہیں "لیتے 💞
💞جس"میں شامل" تمہاری" یاد نہ ہو💞

ممکن نہیں وه بےخبر ہو جذبات سے میرے💞بات دل کی ہو  تو  دل  تک ضرور جاتی ہے 💞
04/05/2024

ممکن نہیں وه بےخبر ہو جذبات سے میرے💞

بات دل کی ہو تو دل تک ضرور جاتی ہے 💞

❣️˙یہ جو ❣ہم_تم پرجان_____دیتے ھیں         عــــــــــــــــشق ھے❣جس کو ہم❣مان دیتےھیں ❣ایک_لاؤ تو کوئی_______ ❣ہم_جیسا ...
02/05/2024

❣️˙یہ جو ❣ہم_تم پرجان_____دیتے ھیں
عــــــــــــــــشق ھے❣جس کو ہم❣مان دیتےھیں

❣ایک_لاؤ تو کوئی_______ ❣ہم_جیسا
❣ہم_تم کو ❣سارا_جہاں____ دیتے ھیں!!!💖

01/05/2024

اک رات وہ گیا تھا جہاں بات روک کے ۔۔۔۔۔۔
اب تک رکا ہوا ہوں وہیں رات روک کے۔۔۔۔۔۔۔

29/04/2024

Address

Janpur
Punjab

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahar shahid writer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share