Nowshera Virkan Tehsil

Nowshera  Virkan Tehsil Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nowshera Virkan Tehsil, Digital creator, Nokhar, punjab.

26/03/2025

یہ پوسٹ7:05 پر Nowshera virkan سے چلی ہے اب کہاں پہنچ گئی ہے

26/03/2025

40, 45 hazar mein Konsa mobile acha rahega??

04/03/2025

*السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته*

رمضان کی تیسری سحری مبارک ہو

انسان جس کو مشکل سمجھتا ہے۔ وہ رب کی نگاہ میں آسانی ہوتی ہے۔ اور انسان جس کو سزا سمجھتا ہے۔ وہ عطاء ہوتی ہے۔
بس وقت کو کچھ وقت دینا پڑتا ہے۔ پھر جا کے معلوم ہوتا ہے. کہ جو دیر تھی، وہ سراسر خیر تھی۔
اس لئے اللہ کا قرآن کہتا ہے۔کہ انسان فطرتاً جلد باز ہے۔ اور ہر مشکل کے بعد آسانی ہے
*اللہ پاک* ہم سب کو اپنی رضا میں راضی ہونے والا بنا دے۔

*آمین ثم آمین یارب العالمین*

14/08/2024

پاکستان 1947 اور چیین 1949 میں آزاد ہوا تھا
وہ کہاں اور ہم کہاں کھڑے ہیں حکمرانوں کو سوچنا ہوگا !
آذادی کی خوشیاں مبارک

مع Nokhar Mandi – ابھی ابھی مجھے ان کے وائرل فین کے طور پر سراہا گیا ہے! 🎉
29/07/2024

مع Nokhar Mandi – ابھی ابھی مجھے ان کے وائرل فین کے طور پر سراہا گیا ہے! 🎉

گوجرانوالہ FBR دفتر  کی عمارت میں آگ لگ گئی
29/07/2024

گوجرانوالہ FBR دفتر کی عمارت میں آگ لگ گئی

نوشہرہ ورکاں: ڈیرہ باٹھانوالہ کے قریب تیز رفتار  کار بے قابو ہو کر سیم نالہ میں جاگری میاں بیوی شدید  زخمیاطلاع ملتے ہی ...
16/03/2024

نوشہرہ ورکاں: ڈیرہ باٹھانوالہ کے قریب تیز رفتار کار بے قابو ہو کر سیم نالہ میں جاگری میاں بیوی شدید زخمی
اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو فرسٹ ایڈ کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا
نوشہرہ ورکاں کا رہائشی اٹھائیس سالہ سمید اختر اپنی بیوی کے ساتھ لاہور ائیرپورٹ سے واپس آرہا تھاکہ تیز رفتاری کے باعث ڈیرہ باٹھانوالہ کے قریب کار بے قابو ہو کے سڑک کے ساتھ سیم نالہ میں جاگری جس سے دونوں میاں بیوی کو شدید چوٹیں آئیں ریسکیو 1122 ٹیم نے موقع پر بروقت پہنچ کر زخمیوں کو ریسکیو کرکے انکی زندگی بچانے کے ضروری اقدامات کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخوپورہ منتقل کر دیا گیا ہے ۔

24/10/2023
Gohar saikhu
08/09/2023

Gohar saikhu

Address

Nokhar
Punjab
52331

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nowshera Virkan Tehsil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share