Islamic Motivation

Islamic Motivation Spreading faith, hope & justice for Gaza & Palestine 🇵🇸 | Join us in prayers & support.

غزہ کے اسپتال ذرائع کے مطابق:آج فجر سے اب تک غزہ کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 27 فلسطینی شہید ہو چکے ہی...
11/08/2025

غزہ کے اسپتال ذرائع کے مطابق:

آج فجر سے اب تک غزہ کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 27 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

ان میں 20 شہداء وہ ہیں جو امدادی سامان کے منتظر تھے۔

🇵🇸

غزہ آج ایک ایسے قفس میں قید ہے جہاں موت کے دروازے ہر سمت سے کھلتے ہیں۔کبھی بھوک کی اذیت ان کی جانیں لے لیتی ہے...  اور ک...
11/08/2025

غزہ آج ایک ایسے قفس میں قید ہے جہاں موت کے دروازے ہر سمت سے کھلتے ہیں۔

کبھی بھوک کی اذیت ان کی جانیں لے لیتی ہے...

اور کبھی امداد کے انتظار میں اسرائیلی گولیاں...

جبکہ کبھی بمباری کی آگ گھروں کو راکھ میں بدل دیتی ہے...

اور اب تو ایک نیا المیہ جنم لے چکا ہے...وہ ہے فضا سے گرنے والے امدادی بکس، جو لقمہ حیات دینے کے بجائے سروں کو کچل کر موت کا سامان بن جاتے ہیں...
🇵🇸

Address

117 JB Dhanola Faisalabad Punjab
Punjab
38000

Website

http://fgrf.org/donation

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Motivation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share