TMP News

TMP News انگھوٹھے کے نشان پر لائک ضرور کریں:ھمارے پیج اور گروپ ...
(1)

23/06/2026

بیٹی کا پیغام
امیر کیسے بنتے ہیں

‏مشہور کامیڈین امان اللہ نے ایک جُگت کہی تھی ۔کہ "رات کو گھر چور آگئے " میں نے اندر سے کلاشنکوف نکالی اور چور دیکھ کر بھ...
23/06/2026

‏مشہور کامیڈین امان اللہ نے ایک جُگت کہی تھی ۔
کہ "رات کو گھر چور آگئے " میں نے اندر سے کلاشنکوف نکالی اور چور دیکھ کر بھاگ گئے ۔
15 منٹ بعد پولیس آگئی ، کے تمھارے گھر کلاشنکوف ہے ؟
میں نے دیکھایا اور کہا کہ بھائی یہ تو بچوں کا کھلونا ہے ، چوروں کو ڈرایا تھا بس ۔۔۔۔۔۔۔
" پولیس گئی اور چور پھر آگئے 🤣😂

حکومت نے عاشورہ کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیاJun 22, 2026 | 05:43 PMاسلام آباد (ٹی ایم پی نیوز آن ل...
22/06/2026

حکومت نے عاشورہ کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا
Jun 22, 2026 | 05:43 PM

اسلام آباد (ٹی ایم پی نیوز آن لائن) وفاقی حکومت نے عاشورہ کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

کیبنٹ ڈویژن نے تعطیلات کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق 25 اور 26 جون کو عام تعطیل ہوگی۔یہ تعطیلات پانچ اور چھ روزہ ورکنگ ویک کی بنیاد پر کام کرنے والے تمام سرکاری دفاتر اور اداروں پر یکساں طور پر لاگو ہوں گی۔

قبل ازیں، وفاقی دارالحکومت میں عاشورہ کے موقع پر ڈبل سواری پر پابندی بھی عائد کی گئی ہے تاہم موبائل سگنلز بحال رہیں گے۔

زندگی
22/06/2026

زندگی

لوگوں کا کہنا ہے حکومت وقت چیک کئے بغیر بل پاس کر دیتی ہے
22/06/2026

لوگوں کا کہنا ہے حکومت وقت چیک کئے بغیر بل پاس کر دیتی ہے

کیا قانون صرف غریب کے لیے ہے وہ چالان بھی کروائے اور گالیاں بھی کھائے  ڈی سی افس کے ملازم کا پروٹوکول دیکھ لیں اپ نہ کوئ...
22/06/2026

کیا قانون صرف غریب کے لیے ہے وہ چالان بھی کروائے اور گالیاں بھی کھائے ڈی سی افس کے ملازم کا پروٹوکول دیکھ لیں اپ نہ کوئی ہیلمٹ نہ کوئی نمبر پلیٹ اور پھر بھی دھڑلے سے شہر میں چلا رہا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں قانون صرف غریب کے لیے ہے؟.،،
مزید دلچسپ اور معلوماتی ویڈیو کے لیے ہمارے چینل کو فالو کریں 🪀👇

22/06/2026
22/06/2026

رپورٹ حاجی امداد اللہ حجازی
وزیراعظم شہباز شریف سوئٹزرلینڈ مذاکرات کیلئے اعلی سطحی وفد سمیت روانہ

22/06/2026

رپورٹ حاجی امداد اللہ حجازی
اسلام آباد میں نیشنل پارٹی کے رہنماؤں کی ملاقات

Address

Punjab

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TMP News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TMP News:

Share