Chlo koi gal ni

Chlo koi gal ni Pakistan zindabad ❤️
(1)

06/06/2025

great player

28/05/2025


28/05/2025
*ایک سانپ ایک جگنو کے پیچھے دوڑنے لگا۔*🙃*جگنو رکا اور بولا،*🤔*"کیا میں آپ سے تین سوال پوچھ سکتا ہوں؟"*😇*سانپ نے کہا، "پو...
28/05/2025

*ایک سانپ ایک جگنو کے پیچھے دوڑنے لگا۔*🙃
*جگنو رکا اور بولا،*🤔

*"کیا میں آپ سے تین سوال پوچھ سکتا ہوں؟"*😇

*سانپ نے کہا، "پوچھو۔"*😊

*جگنو نے پوچھا، "کیا میں آپ کی خوراک کا حصہ ہوں؟"*🥲

*سانپ نے کہا، "نہیں۔"*🙂

*جگنو نے پوچھا، "کیا میں نے آپ کو کسی طرح کا نقصان پہنچایا ہے؟"*🥹

*سانپ نے کہا، "نہیں۔"*🙃

*جگنو نے پوچھا، "پھر آپ مجھے کیوں ختم کرنا چاہتے ہیں؟"*🤔

*سانپ نے جواب دیا، "کیونکہ میں تمہیں چمکتے ہوئے نہیں دیکھ سکتا۔"*❤‍🔥😟

`کہانی کا سبق:😊`

*کچھ لوگ آپ کو نیچا دکھانے کے لیے کسی وجہ کے محتاج نہیں ہوتے۔*🙂

*وہ صرف یہ برداشت نہیں کر سکتے کہ آپ چمکیں کامیابی اپ کا مقدر بنے۔*💯❤‍🔥
*یہ ایک کڑوا سچ ہے۔*

*رحمان💐*

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Meladi Seehar, Ima Nduut
28/05/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Meladi Seehar, Ima Nduut

بے ضمیر لوگ ہمیشہ دوسروں پر انگلیاں اٹھانا ان کا شیوا ہوتا ہے دراصل وہ خود بداخلاق بد کردار انسان ثابت ہوتا ہے۔۔۔
25/05/2025

بے ضمیر لوگ ہمیشہ دوسروں پر انگلیاں اٹھانا ان کا شیوا ہوتا ہے دراصل وہ خود بداخلاق بد کردار انسان ثابت ہوتا ہے۔۔۔

25/05/2025

23/03/2025

Address

Karor Lal Isa
Punjab

Telephone

+923056984243

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chlo koi gal ni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chlo koi gal ni:

Share

Category