
20/02/2025
*تھانہ ماڈل ٹاؤن پولیس نے پیکا ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کر دیا*
*وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف اور ان کے والد سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے خلاف سوشل میڈیا پر فنی ویڈیو بنانے والے شخص کے خلاف تھانہ ماڈل ٹاؤن پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی شروع کردی*
*ملزم نے وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف اور ان کے والد سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے خلاف سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی اور نازیبا ویڈیو اپلوڈ کر کے انتشار پیدا کر رہا تھا جس پر تھانہ ماڈل ٹاؤن پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مزید کاروائی شروع کر دی*