Kashif Riaz Podcast

Kashif Riaz Podcast Teacher, Traveller & Digital Creator "Hi, my name is Kashif Riaz, and I'm a passionate teacher, traveler, and vlogger. It's great to meet you!"

I love sharing my knowledge and experiences with others through teaching, exploring new places and cultures, and creating engaging video content on my vlog. Whether I'm in the classroom, on the road, or behind the camera, I'm always eager to learn and connect with others who share my interests.

محبت ایک ایسا جذبہ جس سے کائنات کی ہر چیز خریدی جا سکتی ہے
29/10/2025

محبت ایک ایسا جذبہ جس سے کائنات کی ہر چیز خریدی جا سکتی ہے

21/10/2025

انسان کا سب سے بڑا اور سچا رشتہ کونسا؟ جانئیے اس دلچسپ گفتگو سے۔

20/10/2025

لوگوں کیا کہیں گے! کا ڈر آپنی زندگی سے نکالیں!

19/10/2025

اکیلا رہنا۔۔۔سکون ہے یا تنہائی؟
جانئیے اس دلچسپ گفتگو سے۔
, ,

18/10/2025

کیا انسانوں سے امید لگانی چاہیے یانہیں؟ اپنوں کی باتیں کیوں تکلیف دیتی ہیں۔

17/10/2025

پرنسپل سے طالب علم کا گہرا سوال: کیا معاف کرنا بھول جانے سے آسان ہے؟ آپ کیا سوچتے ہیں؟





16/10/2025

سٹوڈیو میں پرنسپل اور طالب علم کا بڑا سوال: کیا بچپنے_کی_قربانی دراصل کامیابی کی چابی ہے یا اس کی قیمت؟




15/10/2025

پرنسپل اور طالب علم کے درمیان ہونے والی گفتگو میں یہ نکتہ زیرِ بحث آیا کہ انسان پریشانی میں خاموش کیوں ہو جاتا ہے۔

🌸 چھوٹی باتیں، بڑے سبق 🌸بچوں کو یہ سکھانا کہ پھول، درخت، پرندے، سورج، سب اللہ نے بنائے ہیں ایک چھوٹی سی بات لگتی ہے،مگر ...
15/10/2025

🌸 چھوٹی باتیں، بڑے سبق 🌸
بچوں کو یہ سکھانا کہ پھول،
درخت،
پرندے،
سورج،
سب اللہ نے بنائے ہیں

ایک چھوٹی سی بات لگتی ہے،
مگر یہی چھوٹی بات آگے چل کر
ایمان،
گہری محبتِ الٰہی
اور شکر گزاری
کی بنیاد بن جاتی ہے۔
جو بچہ اللہ کی نعمتوں کو پہچاننا سیکھ جائے، وہ کبھی ناشکرا نہیں بنتا،
اور یہی احساس انسان کو بہتر،
نرم دل
اور نیک
بنا دیتا ہے۔ 💖

کاشف ریاض مصطفائی

14/10/2025

ان کہے الفاظ اور انوکھے نظریات!
آج AIMS سٹوڈیو میں پرنسپل اور ایک طالب علم کے درمیان ایک شاندار مکالمہ ہوا جس میں دو اہم سوالات پر بات کی گئی:
"کچھ لوگو کے پاس الفاظ ہوتے ہیں لیکن بول نہیں پاتے"
"Everyone is living in his own paradigm" (ہر کوئی اپنے ہی نظریاتی فریم ورک میں جی رہا ہے)

#

28/05/2025

سکون کی نیند چاہتے ہیں تو
خدا اور پڑوسی سے صلح رکھیں

10/05/2025

*"آپریشن بنیان مرصوص"* کا نام سورۃ الصف کی آیت نمبر 4 سے لیا گیا ہے، جس میں مسلمانوں کو ایک مضبوط، متحد اور ناقابلِ شکست دیوار کی مانند ہونے کی تلقین کی گئی ہے۔
یقینا یہ آپریشن صرف پاکستان نہیں بلکہ ترکیہ جیسے مسلمان ممالک کو اعتماد میں لیکر کیا گیا اور یہ پیغام دیا گیا کہ ہم مسلمان ایک ہی طاقت ہیں
کاشف ریاض مصطفائی

Address

Phalia
Punjab

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashif Riaz Podcast posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashif Riaz Podcast:

Share