انجینئر پھول

انجینئر پھول بُجھے چراغ کی لو میں دکھائی دیتا ہے
حسین ع چپ بھی مسلسل سنائی دیتا ہے

پاکستانی پاک فضائیہ شاہین ایرانی بارڈر کے قریب اپنی سرحدوں کی حفاظت کرتے ہوئے۔۔❤️
13/06/2025

پاکستانی پاک فضائیہ شاہین ایرانی بارڈر کے قریب اپنی سرحدوں کی حفاظت کرتے ہوئے۔۔❤️

13/06/2025

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گرج چمک ⛈️ شروع

12/06/2025

ائیر پورٹ کے قریب گھر نہیں ہونا چاہیے
✈️
Air India Incident

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے احمد آباد میں بھارتی طیارہ کریش میں رمیش نامی مسافر معجزانہ طور پر بچ گیا۔ باقی 241 مسافر ہلا...
12/06/2025

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے
احمد آباد میں بھارتی طیارہ کریش میں رمیش نامی مسافر معجزانہ طور پر بچ گیا۔ باقی 241 مسافر ہلاک ہوگئے۔
‏وشواش کمار رمیش، جو برطانیہ سے تعلق رکھتے ہیں، ایئر انڈیا فلائٹ 171 کے واحد خوش قسمت زندہ بچ جانے والے مسافر ہیں۔حادثے کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا:"پرواز کے محض تیس سیکنڈ بعد ایک زور دار دھماکہ ہوا، اور پلک جھپکتے ہی جہاز زمین سے ٹکرا گیا۔ سب کچھ اتنی تیزی سے ہوا کہ سمجھنے کا موقع ہی نہ ملا۔ جب ہوش آیا تو ہر طرف بکھری لاشیں تھی . .

12/06/2025

ائیر انڈیا طیارہ احمد آباد کے قریب گر کر تباہ
242 مسافر آن بورڈ تھے
🤦

10/06/2025

قرآن مجید میں چھبیس انبیاء کرام* *کا ذکر آیا ہے
1: حضرت موسیٰ علیہ السلام 👈 136 مرتبہ
2: حضرت ابراہیم علیہ السلام 👈 69 مرتبہ
3: حضرت نوح علیہ السلام 👈 43 مرتبہ
4: حضرت لوط علیہ السلام 👈 27 مرتبہ
5: حضرت یوسف علیہ السلام 👈 27 مرتبہ
6: حضرت آدم علیہ السلام 👈 25 مرتبہ
7: حضرت عیسیٰ علیہ السلام 👈 25 مرتبہ
8: حضرت ہارون علیہ السلام 👈 19 مرتبہ
9: حضرت سلیمان س علیہ السلام 👈 17 مرتبہ
10: حضرت اسحاق علیہ السلام 👈 17 مرتبہ
11: حضرت یعقوب علیہ السلام 👈 16 مرتبہ
12: حضرت داؤد علیہ السلام 👈 16 مرتبہ
13: حضرت اسماعیل علیہ السلام 👈 12 مرتبہ
14: حضرت شعیب علیہ السلام 👈 11 مرتبہ
15: حضرت صالح علیہ السلام 👈 9 مرتبہ
16: حضرت زکریا علیہ السلام 👈 7 مرتبہ
17: حضرت ہود علیہ السلام 👈 7 مرتبہ
18: حضرت یحییٰ علیہ السلام 👈 5 مرتبہ
19: حضرت ایوب ب علیہ السلام 👈 4 مرتبہ
20: حضرت یونس علیہ السلام 👈 4 مرتبہ
21: حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم 👈 4 مرتبہ
22: حضرت الیاس علیہ السلام 👈 3 مرتبہ
23: حضرت ادریس علیہ السلام 👈 2 مرتبہ
24: حضرت ذوالکفل علیہ اسلام 👈 2 مرتبہ
25: حضرت الیسع علیہ السلام 👈 2 مرتبہ
26: حضرت عزیر علیہ السلام 👈 1 مرتبہ

جاپان میں انسان کی عزت اس حد تک کی جاتی ہے جو بیان سے باہر ہے،وہ سمجھتے ہیں کہ ایک نابینا شخص کو بھی یہ حق حاصل ہے کہ وہ...
10/06/2025

جاپان میں انسان کی عزت اس حد تک کی جاتی ہے جو بیان سے باہر ہے،
وہ سمجھتے ہیں کہ ایک نابینا شخص کو بھی یہ حق حاصل ہے کہ وہ جان سکے کہ وہ کیا پی رہا ہے،
اسی لیے وہاں مشروبات کے کینز پر بریل زبان (نابینا افراد کے لیے مخصوص ابھری ہوئی) میں نام کندہ کیے جاتے ہیں

یہ ترقی نہیں یہ احساس ہے۔

یہ زبان کیسے وجود میں آئی یہ ایک دلچسپ داستان ہے۔
لوئی بچپن میں حادثے کا شکار ہوگیا‘جان بچ گئی مگر بینائی جاتی رہی‘ وہ عمر بھر کے لیے اندھا ہو چکا تھا‘ لوئی کو پڑھنے کا جنون تھا‘ وہ حادثے سے قبل روزانہ کتابیں پڑھتا تھا لیکن بینائی کے بعد اس کے لیے یہ معمول جاری رکھنا ممکن نہیں تھا‘ وہ اب پڑھ نہیں سکتا تھا۔
اس نے اندھنے پن میں رہ کر پڑھنے کا فیصلہ کر لیا‘ وہ کوئی ایسا طریقہ ایجاد کرنا چاہتا تھا جس کے ذریعے وہ بند آنکھوں کے باوجود کتاب پڑھ سکے‘ لوئی نے غور شروع کیا تو اسے محسوس ہوا وہ آنکھوں کی کمی کان‘ ناک‘ حلق اور ہاتھوں سے پوری کر سکتا ہے‘ ناک اور حلق انسان کو پڑھنے میں مدد نہیں دے سکتے‘ انسان لفظوں کو سونگھ سکتا ہے اور نہ ہی چکھ سکتا ہے‘ سونگھنے اور چکھنے کی دونوں حسوں کے بعد ہاتھ اور کان دو آلات بچتے ہیں‘ انسان انھیں بھی استعمال کر سکتا ہے‘ اس دور میں ٹیپ ریکارڈ ایجاد نہیں ہوا تھا لہٰذا اندھوں کے لیے کتابیں ریکارڈ نہیں ہو سکتی تھیں چناںچہ انسانی انگلیوں کے علاوہ کوئی آپشن نہیں تھا۔
لوئی نے انگلیوں کی پوروں کو آنکھیں بنانے کا فیصلہ کر لیا‘ اس نے ایسا ٹائپ رائیٹر ایجاد کرنا شروع کر دیا جو لفظوں کو کاغذ پر ابھار دیتا تھا اور وہ کاغذ پر انگلیاں پھیر کر ابھرے ہوئے لفظ پڑھ لیتا تھا‘ لوئی نے یہ ٹائپ رائیٹر بنانے کے لیے دن رات کام کیا‘ اور لوئی بہرحال کامیاب ہو گیا‘ اس نے 1839 میں ایک ایسا سسٹم ایجاد کر لیا جس کے ذریعے دنیا بھر کے اندھے کتابیں پڑھ سکتے تھے‘ لوئی نے یہ سسٹم ایجاد کرنے کے بعد باقی زندگی اس کی ترویج اور پھیلاؤ میں لگا دی‘ وہ زندگی کی آخری سانس تک اس سسٹم کی اشاعت میں لگا رہا مگر بدقسمتی سے اس کے انتقال تک یورپ میں یہ نظام کام یاب نہ ہو سکا۔
لوئی کے انتقال کے بعد یورپ میں اندھوں کے حقوق کے لیے تحریکیں شروع ہوئیں اور صرف دو برسوں میں لوئی کا بنایا ہوا سسٹم پورے یورپ میں رائج ہوگیا‘ آج لوئی کا بنایا ہوا بریل سسٹم پوری دنیا میں رائج ہے‘ دنیا میں ہر سال بریل پر ہزاروں کتابیں شایع ہوتی ہیں‘ آپ اور میں دونوں اس سسٹم کے بارے میں جانتے ہیں لیکن ہم میں سے بہت کم لوگ جانتے ہوں گے بریل سسٹم کو بریل سسٹم کیوں کہا جاتا ہے؟ یہ سسٹم بنانے والے کے نام سے مشہور ہے‘ لوئی کا پورا نام لوئی بریل تھا اور دنیا میں جب بھی کوئی اندھا شخص بریل پر کوئی حرف‘ کوئی لفظ پڑھتا ہے تو وہ بے اختیار لوئی بریل کی کوششوں کا اعتراف کرتا ہے۔
دنیا میں 20 ایسی ایجادات ہیں جنھیں ایجادات کی ماں قرار دیا جاتا ہے‘ یہ وہ ایجادات ہیں جنھوں نے آگے چل کر ایجادات کے ہزاروں بچوں کو جنم دیا۔
چنانچہ بریل کے بعد ایسی سیکڑوں چیزیں ایجاد ہوئیں جنھوں نے آگے چل کر معذوروں کی زندگی آسان بنا دی اور لوئی بریل اس ٹرینڈ کا بانی تھا‘ لوئی نے بریل ایجاد کر کے دنیا کو یہ پیغام بھی دیا ’’ایجادات کی اصل ماں ضرورت ہوتی ہے‘۔
آپ دنیا میں ضرورت پیدا کریں چیزیں خود بخود پیدا ہوجائیں گی‘‘

10/06/2025

عید پر جانوروں کی خریداری میں %30 کمی ریکارڈ کی گئی جب کہ %50 کے بھگ لوگ جانور خریدنے کی سکت نہ رکھنے کی وجہ سے قربانی نہ کر سکے جو 78 سالہ تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے
"ماہر معاشیات"

09/06/2025

*پنجاب بھر میں آئندہ 5 روز میں گرمی کی شدید لہر کی پیشگوئی*
درجہ حرارت 45 سے 50°سینٹی گریڈ تک رہے گا🥵

نیدرلینڈز کی جیل کا ایک کمرہ
09/06/2025

نیدرلینڈز کی جیل کا ایک کمرہ

07/06/2025
اَللهُ أَکْبَرْاَللّٰهُ أَکْبَرْ لَآ اِلٰهَ إِلَّا اللهُ وَاللهُ أَکْبَرْ اَللّٰه أَکْبَرْ وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ تمام اہل...
07/06/2025

اَللهُ أَکْبَرْاَللّٰهُ أَکْبَرْ لَآ اِلٰهَ إِلَّا اللهُ وَاللهُ أَکْبَرْ اَللّٰه أَکْبَرْ وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ
تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحی مبارک ہو ❤️

Address

Khanqah Dogran
Punjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انجینئر پھول posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share