Khan Motors

Khan Motors Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khan Motors, punjab.

نئی اور استعمال شدہ موٹر سائیکلوں کی خرید و فروخت کا قابلِ اعتماد نام۔
🔹 آسان اقساط پر موٹر سائیکل دستیاب
🔹 CD 70، 125 اور دیگر ماڈلز کی وسیع رینج
🔹 قسطوں، نقد اور ایکسچینج کی سہولت
🔹 مکمل دستاویزی ریکارڈ، رسید، اور معاہدہ
🔹 اعتماد، سروس اور معیار انسا نوں سے پیار و محبت اور ضرورت مند انسا نوں کی مددکے عمل کو ہر دین اور مذہب میں تحسین کی نظر سے دیکھا جا تا ہے لیکن دین اسلام نے خد مت ِ انسا نیت کو

بہترین اخلا ق اور عظیم عبا دت قرار دیا ہے ۔اللہ تعالیٰ نے انسا نوں کو یکساں صلا حیتوں اور اوصاف سے نہیں نوازا بلکہ اُن کے درمیان فرق وتفاوت رکھا ہے اور یہی فرق و تفاوت اس کا ئنات رنگ وبو کا حسن و جما ل ہے ۔ وہ رب چاہتا تو ہر ایک کو خوبصوت ،مال دار،اور صحت یاب پیدا کر دیتا لیکن یہ یک رنگی تواس کی شانِ خلاقی کے خلاف ہوتی اور جس امتحان کی خاطر انسان کو پیدا کیا ہے، شاید اس امتحان کا مقصد بھی فوت ہو جاتا ۔اُس علیم و حکیم رب نے جس کو بہت کچھ دیا ہے اُسکا بھی امتحان ہے اور جسے محروم رکھا ہے اس کا بھی امتحان ہے ۔وہ رب اس بات کو پسند کرتا ہے کہ معا شرے کے ضرورت مند اور مستحق افراد کی مدداُن کے وہ بھائی بند کریں جن کو اللہ نے اپنے فضل سے نوازا ہے تاکہ انسانوں کے درمیان باہمی الفت ومحبت کے رشتے بھی استوار ہوں اور دینے والوں کو اللہ کی رضا اور گناہوں کی بخشش بھی حاصل ہو ۔

  CD 70 bike Shaheen Honda Malsi Road Kahror pakka #
06/07/2025

CD 70 bike Shaheen Honda Malsi Road Kahror pakka #

19/06/2025

CD70 2026

19/06/2025

2026 GC 125

🛵 Khan Motors | خان موٹرزنئی اور استعمال شدہ موٹر سائیکلوں کی خرید و فروخت کا قابلِ اعتماد نام۔🔹 آسان اقساط پر موٹر سائی...
19/06/2025

🛵 Khan Motors | خان موٹرز

نئی اور استعمال شدہ موٹر سائیکلوں کی خرید و فروخت کا قابلِ اعتماد نام۔
🔹 آسان اقساط پر موٹر سائیکل دستیاب
🔹 CD 70، 125 اور دیگر ماڈلز کی وسیع رینج
🔹 قسطوں، نقد اور ایکسچینج کی سہولت
🔹 مکمل دستاویزی ریکارڈ، رسید، اور معاہدہ
🔹 اعتماد، سروس اور معیار – ہماری پہچان

📞 رابطہ: [03027806039]

Address

Punjab

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+971508189245

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan Motors posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khan Motors:

Share