صحافت کی غلاظت دیکھنی ہو تو ان صحافیوں کو دیکھیں جو ڈی جی آی ایس پی آر کی پریس بریفنگ میں بیٹھے ہوتے ہیں- سیاست کی غلاظت دیکھنی ہو تو نون لیگ کی پارلیمانی پارٹی میں بیٹھے ہوؤں کو دیکھ لیں!
01/10/2026
Baat tw such h
30/09/2026
پاکستان پیپلز پارٹی کو نہ صرف سب سے زیادہ گورنر راج لگانے کا اعزاز حاصل ہے بلکہ آخری دورِ حکومت میں پیپلزپارٹی نے دو صوبوں میں گورنر راج نافذ کیا۔ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں 16فروری 1975ء کو صوبہ سرحدیعنی خیبرپختونخوا میں سردار عنایت اللہ گنڈاپور کی حکومت ختم کرکے اختیارات گورنر میجر جنرل سید غواث کے سپرد کیئے گئے۔25فروری1994ء کو وزیراعظم بینظیر بھٹو کے دور میں صدرفاروق لغاری نے وزیراعلیٰ پیر صابر شاہ کو گھر بھیج کر عنان اقتدار گورنر میجر جنرل ریٹائرڈ خورشید علی خان کے حوالے کردی۔صدر آصف زرداری گزشتہ دور میں دو بار گورنر راج لگاچکے ہیں۔25فروری 2009ء کو پنجاب میں گورنر راج لگایا گیا جبکہ 13جنوری 2013ء کو کوئٹہ میں خودکش دھماکے کے بعد بلوچستان میں گورنر راج نافذ کیا گیا۔یعنی اب اگر خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگایا جاتا ہے تو صدر آصف زرداری کی ہیٹ ٹرک ہو جائے گی
محمد بلال غوری
30/09/2026
اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فضائیہ تین C-130 ہرکولیز طیارے بھیجنے کے لیے تیار تھی تاکہ پھنسے ہوئے اسرائیلی FlyDubai مسافروں کو واپس لایا جا سکے۔
لیکن ریاض نے اسرائیلی طیاروں کو اپنی سرزمین پر اترنے کی اجازت نہیں دی-
صورتحال کو حل کرنے کے لیے FlyDubai نے دبئی سے براہِ راست طیارے روانہ کیے جو تبوک پہنچے، تاکہ مسافروں کو وہاں سے ان کے سفر کے آخری مرحلے میں تل ابیب پہنچایا جا سکے-
سعودی عرب نے پہلے انسانی جانیں بچانے کے لیے جہاز کو لینڈ کرنے دیا- بہترین
پھر اسرائیلی ہیلی کارپٹرز اپنی سرزمین پہ نہیں اترنے دیئے- آفرین
اس پہ محمد بن سلمان کے 100 میں سے 100 نمبر
ماخذ: / مصنف: Marie
28/09/2026
Po*******hy should be banned; it is misogynistic
22/09/2026
مغربی خواتین ڈائریکٹ طریقے سے نسوانی حسن کا دکھاوا کرتی ہیں- ہماری خواتین چھت پہ کپڑےسکھانے کے بہانے' جھاڑو پھیرنے کے بہانے' ٹک ٹاک بنانے کے بہانے' بال سکھانے کے بہانے وہی کام کررہی ہیں!کم از کم سوشل میڈیا پہ تو ایسا ہی ہو رہا ہے!
Waseem Altaf
22/09/2026
یہ وہ عظیم انسان ایبٹ آباد کے میجر جنرل مقصود عباسی ہیں جنکو علاج کے لیئے ڈاکٹرز کی جانب سے امریکہ بھیجنے کی تجویز دی گئی مگر پاک فوج کے اس جرنیل نے یہ کہہ کر امریکہ میں علاج کے لیئے جانے سے انکار کردیا کہ میں افواج پاکستان میں اہم ذمہ داریوں پر تعینات رہا ہوں میرے سینے میں دفاع وطن کے اہم راز ہیں اور جب امریکہ علاج کے لیئے جاؤں گا تو وہاں ادویات کے اثرات سے میری دھرتی کے اہم راز مجھ سے افشا ہوسکتے ہیں میں نہیں چاہتا کہ میں اپنی جان کے عوض اپنی دھرتی کے راز افشاء کروں اور یوں انہوں نے خدا کی جانب سے دی ہوئی سانسیں پاک سرزمین پر پوری کیں ۔ ایسے عظیم انسان باقیوں کے لیئے مثال ہیں ۔ اللہ پاک درجات بلند فرمائے۔
22/09/2026
ہائی کورٹ میں ججز کی تقرری کیسے ہوتی ہے؟
محمد افضل چیمہ 1962 کے آئین کے تحت تشکیل پانے والی قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر تھے انھوں نے صدر ایوب کی خدمت اورحمایت بھرپور انداز میں کی جس پر خوش ہوکر جنرل ایوب خان نے انھیں مغربی پاکستان ہائی کورٹ کا جج مقرر کردیا تھا۔ وہ ڈپٹی سپیکر شپ مستعفی ہوکر جج شپ پر فائز ہوگئے تھے۔ یوسٹ خٹک صوبہ سرحد کے معروف سیاست دان تھے انھوں نے صدر جنرل ایوب خان کے الیکشن میں ان کی بھرپور مدد کی تھی جس پر جنرل ایوب خان نے خوش ہوکران کی سیاسی خدمت کا صلہ ان کے بھائی عبدالغنی خان خٹک کو مغربی پاکستان ہائی کورٹ کا جج مقرر کردیا تھا حالانکہ موصوف کسی ایک کیس میں بی ہائی کورٹ میں پیش نہیں ہوئے تھے۔ اسی طرح لاہور کے ایک بریف لیس وکیل شمیم حسین قادری کو بھی مغربی پاکستان ہائی کورٹ کا جج مقرر کیا تھا کیونکہ اس کی تقرری کی سفارش جنرل ایوب خان کے مرشد پیر صاحب آف دیول شریف نے کی تھی۔ بعد ازاں جسٹس شمیم حسین قادری لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس بھی بن گئے تھے۔ ایسی تھی ہماری عدلیہ اور ایسے تھے ہمارے ججز۔ آج تک بھی اس میں سرمو کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ ایگزیکٹو آج بھی اپنی مرضی اور پسند کے جج مقرر کرتی اور کراتی ہے تاکہ بوقت ضرورت کام آئیں۔
ریفرنس پاکستان میں عدلیہ کی تاریخ از حامد خان صفحہ 125
12/09/2026
12/09/2026
کچھ لوگوں کی نظر میں یہ بے حیائی ہے، اور کچھ لوگوں کی نظر میں زندہ دلی۔
میری نظر میں زندگی کو ویسے ہی جینا چاہیے جیسے دل چاہے، اور جس چیز میں خوشی ملے، اسے دل کھول کر انجوائے کرنا چاہیے۔
Be the first to know and let us send you an email when Ka-Ka کا-کا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.