THAL KI AWAZ

THAL KI AWAZ ہم بنیں گے اپ کی اواز

14/03/2025

پنڈدادنخان بکری چور متحرک ریلوے اسٹیشن کے قریب سے چور 21 بکریاں بکرے لے کر فرار جن کی مالیت لاکھوں میں ھے

13/03/2025

خوشخبری
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع پیٹرولیم مصنوعات 14 روپے تک فی لیٹر سستی ہو سکتی ہیں

12/03/2025

طلباء کیلئے اچھی خبر
وزیراعلیٰ نے صوبہ بھر کے سکولوں میں پینے کے پانی، وائٹ واش اور فرنیچر کے لئے 90 دن کی ڈیڈ لائن دے دی۔

*تبادلوں کے خواہشمند اساتذہ کے لیے خوشخبری*10 مارچ سے اساتذہ تبادلے کے لئے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔
07/03/2025

*تبادلوں کے خواہشمند اساتذہ کے لیے خوشخبری*

10 مارچ سے اساتذہ تبادلے کے لئے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔

05/03/2025

للہ شریف میں
اسٹابری 800 روپے کلو، سیب 400 ، کیلا 300 روپے درجن، خربوزہ ڈھائی سو روپے کلو، امرود ڈھائی سو روپے کلو۔ کینو کا ریٹ نہ ہی پوچھیں تو اچھا ہے

04/03/2025

عمران خان کی قانونی ٹیم میں تبدیلیاں، فیصل چوہدری کو جیل معاملات میں قانونی معاونت سے روک دیا

04/03/2025

للہ بازار میں ایک بار پھر چوری کی واردات چور تالے توڑ کر واردات ڈال گئے

04/03/2025

للہ میں تعینات نئے ایس ایچ او کو چوروں کی سلامی
گزشتہ رات للہ منڈی میں کریانہ شاپ پر چوری کی واردات زرائع

03/03/2025
03/03/2025

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا مہنگائی کے خاتمے کیلئے صوبے بھر کے کمشنرز اور ڈی سیز کو موثر اور جامع کریک ڈاؤن کرنیکا حکم

02/03/2025

للہ بوچھال روڈ کے اوپر سائنس کالج کلر کہار کی گاڑی کو حادثہ کی اطلاعات متعدد بچے زخمی بچوں کا تعلق للہ سے بتایا جا رہا ہے

01/03/2025

وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر یوٹیلٹی سٹور پر رمضان پیکچ شروع
یوٹیلٹی سٹور پر 800 اشیاء پر 15 فیصد رعایت ملیگی۔

Address

Lilla, Jhelum
Punjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when THAL KI AWAZ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share