I K Updates

I K Updates اللہ تعالیٰ جسے چاہے عزت دے جسے چاہے زلت دے۔
وہ رحمان ہے رحیم ہے کریم ہے

27/11/2024

یہ پاکستانی تھے کون سے دشمن تھے

27/11/2024
27/11/2024

یہ فلسطین نہیں ہے یہ ڈی چوک ہے ایک بندہ نماز پڑ رہا ہے 💔
نماز پڑھنے دے دیتے، ظالموں 💔
نام نہاد مسلمان 🙏

26/11/2024

عام آدمی کی دل سے نکلی ہوئی بات سنیں۔

26/11/2024

گاڑیاں بھی زخمی ہیں۔🤣🤣

26/11/2024

یہ بونیر کا کارکن ہے طاہر اسے ڈی چوک میں گولی لگی ہے اور کارکنان سے درخواست کر رہا ہے کہ آپ لوگ آگے بڑھیں ۔

یہ نوجوان مثالی کردار ادا کر رہے ہیں

26/11/2024

اسلام ڈی چوک کے تاریخی مناظر!
انسانوں کا یہ ہجوم اقتدار میں بیٹھے حکمرانوں پر لرزا طاری کر رہا ہو گا۔

26/11/2024

ہمارا احتجاج ڈی چوک میں ہے اس سے آگے نہیں جانا گنڈا پور نے صاف صاف بتا دیا عمران خان کے حکم پر جو ہو گا وہی ہو گا

26/11/2024

اللہ پاک معاف فرماۓ اتنے ظالم لوگ جو اپنوں کو بھی نہیں چھوڑتے بغیرت۔
یہ ویڈیو پھیلاتے جائیں بس۔۔ اہلکاروں کے مرنے کی اصل اور کلیئر ویڈیو۔۔ رینجرز ٹرکوں مے خود کچلا انکو۔۔!!!

26/11/2024

ڈی چوک❤
فوج اور جنون ایک کنٹینر پر

26/11/2024

فوج نے ڈی چوک کا کنٹرول سنبھال لیا، اردو اور پشتو میں اعلانات کئے جارہے ہیں

قابل ذکر بات یہ کہ اعلانات میں پرامن احتجاج کو غیر قانونی نہیں کہاگیا جیساکہ کل تک حکومتی ہرکارے دھمکیاں دے رہے تھے

سیکیورٹی ہائی الرٹ ۔۔۔ ڈی چوک کے مناظر
26/11/2024

سیکیورٹی ہائی الرٹ ۔۔۔ ڈی چوک کے مناظر

26/11/2024

‏قافلہ ڈی چوک سے صرف ایک کلومیٹر فاصلے پر۔۔✌
عوام کا جوش و خروش آسمان کی بلندیوں کو چھو رہا ہے۔۔🔥✊

26/11/2024

سونامی f9 پارک سرینا ہوٹل کے قریب پہنچ گیا ہے 🙌✌️🇧🇫🇵🇰 ڈی چوک 5 کلومیٹر کے فاصلے پر رہ گیا ہے رینجرز کا مسلسل فائرنگ جاری ہے

26/11/2024

پٹھان نہ تھکتے ہیں نہ ڈرتے ہیں
جشن مناتے ہیں سینہ تان کر اگے بڑھتےہیں🔥✊

26/11/2024

‏🚨🚨🚨
جی نائن میں آخری رکاوٹ کنٹینرز کو پی ٹی آئی ورکرز ہٹا رہے ہیں

26/11/2024

‏تحریک انصاف کے قافلے سے براہ راست 🚨 کارکنان خوشی سے ناچنے گے۔ جی ۹ پہنچ گئے۔🔥✊

26/11/2024

شیر افضل مروت خان کے بارے میں غلط فہمیاں اور بدگمانیاں پھیلانے والے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں کس طرح ظالموں کے لشکر کو چیرتا ہوا اگے بڑھ رہا ہے
*ویسے ڈوب کے مرنے کا مقام ہے کاپی پیسٹ والوں کے لیے*
صبر سے کام لیا کریں وقت کے ساتھ ساتھ سب واضع ہو جائے گا پنجاب سے بھی کافی تعداد میں عوام موجود ہے اسلام آباد میں

Address

Fazil
Punjab

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I K Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to I K Updates:

Share