Awam ki Awaz Mubeen Bhojwana Kay sath

Awam ki Awaz Mubeen Bhojwana Kay sath Ancor Person And Host

At Villago MallSoon video for Mall
19/07/2025

At Villago Mall
Soon video for Mall

عازمین حج اپنے موبائل پر پاک حج موبائل ایپ ڈائون لوڈ کر کے اس کی رہنمائی کے مطابق متعلقہ حاجی کیمپ سے رجوع کریں، وزارت م...
30/04/2024

عازمین حج اپنے موبائل پر پاک حج موبائل ایپ ڈائون لوڈ کر کے اس کی رہنمائی کے مطابق متعلقہ حاجی کیمپ سے رجوع کریں، وزارت مذہبی امور

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.nitb.android.hajjapp
Awam ki Awaz Mubeen Bhojwana Kay sath

نارتھ کراچی میں خاتون سے لوٹ مار کرنے والے ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گئے، عوام نے ڈاکوؤں کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد پیٹرو...
27/04/2024

نارتھ کراچی میں خاتون سے لوٹ مار کرنے والے ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گئے، عوام نے ڈاکوؤں کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی، ایک شہری نے جلائے جانے والے ڈاکوؤں کو بچا کر پولیس کے حوالے کیا۔ ایس ایس پی سینٹرل ذیشان صدیق کا بتانا ہے کہ ڈاکوؤں نے خاتون سے لوٹ مار کی کوشش کی تھی، تشدد کا نشانہ بننے والے ڈاکوؤں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

Awam ki Awaz Mubeen Bhojwana Kay sath
Karachipolice

20/04/2024

سابق گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے فرزند
انجنیر و ایڈوکیٹ ملک آصف رجوانہ آئندہ کے ٹکٹ ہولڈر کی ڈاکومنٹری ویڈیو اور زندگی کی مکمل جدوجہد۔
مکمل ویڈیو اس پیج پر دیکھئیے
Awam ki Awaz Mubeen Bhojwana Kay sath
Malik Asif Rafique Rajwana

17/04/2024

عرفان راں سے پرنسپل و سی ای او آف
العلم پبلک اسکول
جناب ملک عرفان راں صاحب
Al Ilm Public School
Qadir Pur Ran
Awam ki Awaz Mubeen Bhojwana Kay sath
Mubeen Yousaf

15/04/2024

محکمہ ایکسائز نے نمبر پلیٹس کی فیس وصولی بند کردی،

شہری اب خود نمبر پلیٹس بنوائیں گے۔

ایکسائز حکام کا کہنا ہے کہ اب ہر شہری اپنی موٹر سائیکل اور گاڑی کی نمبر پلیٹس خود بنواسکیں گے،

محکمہ ایکسائز نے تیس لاکھ نمبر پلیٹس کی فیس وصولی کے عوض پلیٹس فراہم نہیں کیں۔

کمپیوٹرائزڈ نمبر پلیٹس نہ ملنے کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا تھا،

نمبر پلیٹس بنانے والی کمپنی سے محکمہ ایکسائز کا معاہدہ ختم ہوچکا ہے۔

14/04/2024

لاکھوں شاگرد جو نکلے
اک اسکول سے سعادت اسکول ہے وہ نام
بانی و سی ای او سعادت پبلک اسکول
جناب استاد محترم امجد راں کی مکمل زندگی
کا سفر Awam ki Awaz Mubeen Bhojwana Kay sath پیج پر۔
Amjad Pervaiz Malik

بریکنگ: 🇮🇷 🇮🇱 ایران نے باضابطہ طور پر درجنوں ڈرونز کا استعمال کرتے ہوئے اسرائیل پر حملہ کر دیا۔Alhamd u Lillah
13/04/2024

بریکنگ: 🇮🇷 🇮🇱 ایران نے باضابطہ طور پر درجنوں ڈرونز کا استعمال کرتے ہوئے اسرائیل پر حملہ کر دیا۔
Alhamd u Lillah

*25 اپریل سے پنجاب کے رجسٹرڈ کاشتکار جن کے نام 12 ایکڑ سے کم زمین ہے اپنی زمین کی فرد ملکیت ساتھ لے کر بینک آف پنجاب سے ...
13/04/2024

*25 اپریل سے پنجاب کے رجسٹرڈ کاشتکار جن کے نام 12 ایکڑ سے کم زمین ہے اپنی زمین کی فرد ملکیت ساتھ لے کر بینک آف پنجاب سے پنجاب کسان کارڈ اپلائی کر سکیں گے*

*پنجاب کسان کارڈ کیلئے بینک آف پنجاب میں کسان کا اکاؤنٹ اوپن ہو گا اسی بنیاد پر پنجاب کسان کارڈ جاری ہو گا*

*پنجاب کسان کارڈ پے پاک کارڈ ہو گا جس میں کسان اپنے اکاؤنٹ میں زیادہ سے زیادہ 20 لاکھ تک رقم رکھ بھی سکے گا*

*پنجاب کسان کارڈ سے بینک آف پنجاب سمیت کسی بھی بینک کی ایٹیم مشین سے روزانہ 50 ہزار تک کی رقم نکلوا سکیں گے*

*پنجاب کسان کارڈ ہولڈر بینک آف پنجاب کی موبائل ایپ سے فائدہ اٹھا سکیں گے آن لائن ٹرانزیکشن کر سکیں گے*

*پنجاب کسان کارڈ پر بینک آف پنجاب ہر کسان کو بلا سود فی ایکڑ 30 ہزار قرضہ دے گی جو 6 ماہ کے بعد ادا کرنا ہو گا*

*پنجاب کسان کارڈ کی بنیاد پر بینک آف پنجاب کسانوں کو زرعی آلات اور زرعی مشینری پر سبسڈی پر مہیا کرے گی*

*پنجاب کسان کارڈ کے ذریعے کسانوں کو زرعی سینٹر پر سبسڈی پر کھاد،بیج،سپرے،اور زرعی لوازمات فراہم کیے جائے گے جو زرعی سینٹر پر موجود بینک آف پنجاب کی پی او ایس مشین پر سکین ہو گا*

*پنجاب کسان کارڈ پر کسانوں کو ٹیوب ویل بھی لگا کر دٸیے جاٸیں گے

08/04/2024

شوال کے چاند کی پیدائش ہوگئی ہے، محکمہ موسمیات

شوال کے چاند کی پیدائش 11 بجکر 21 منٹ پر ہوئی، محکمہ موسمیات

9 اپریل کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 19 سے 20 گھنٹے ہو جائے گی، محکمہ موسمیات

سائنسی بنیاد پر 19 سے 20 گھنٹے کا چاند نظر آنے کا امکان ہے

مولانا عبدالخبیر آزاد اور محکمہ موسمیات سائنسی بنیادوں پر چاند نظر آنے کا امکان ظاہر کر چکے ہے

شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 9 اپریل شام اسلام آباد میں ہوگا

اجلاس میں کمیٹی ممبران، محکمہ موسمیات، سپارکو، سائنس ٹیکنالوجی حکام شریک ہوں گے

07/04/2024

موسم ،
جنوبی پنجاب میں اگلے چار روز تیز گرمی پڑنے کا امکان ھے درجہِ حرارت تقریبا 40 سینٹی گریڈ کے آس پاس رہنے کا امکان ہے
فلحال اگلے پانچ روز تک جنوبی پنجاب میں کوئی خاص بارش کا کوئی امکان نہیں ھے البتہ شدید گرمی اور لو کی وجہ سے ملک بھر میں کہیں پر بھی لوکل ڈیولپمنٹ کے تحت محدود علاقوں میں بادل بن سکتے ہیں

بارشوں کی واپسی؛

انشاللہ عید کے تیسرے دن جنوبی پنجاب میں بارشوں کی واپسی کا امکان ہے،

Awam ki Awaz Mubeen Bhojwana Kay sath

06/04/2024

لَيْلَـةُ الْقَدْرِ خَيْـرٌ مِّنْ اَلْفِ شَهْرٍ
شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔۔

Address

Qadirpur Ran
Punjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awam ki Awaz Mubeen Bhojwana Kay sath posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share