TKN DFS

TKN DFS Join us for updates,event details,and community discussions grounded in respect and unity

We are dedicated to organizing peaceful, educational conferences that promote awareness and understanding of the finality of Prophethood (Khatm-e-Nabuwat) in Islam.

کون کون تیار ہے
07/02/2026

کون کون تیار ہے

06/02/2026

ختم نبوت کانفرنس ڈھوک مصاحب❣️
اللہ کریم مولانا صدیق صاحب اور انکی پوری ٹیم کی کوششوں اور کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرماکرانہیں جزاۓ خیر عطاء فرماۓ

06/02/2026

مسجد بلال میں ختمِ نبوت کانفرنس کی تیاریوں کے حوالے سے ایک نہایت بابرکت اور روح پرور نشست منعقد ہوئی۔ محفل کی رونق مولانا عبیدالرحمن انور صاحب کے خصوصی، مدلل اور ولولہ انگیز خطاب سے دوبالا ہوئی،جنہوں نے عقیدۂ ختمِ نبوت کی اہمیت کو دل نشین انداز میں واضح کیا۔

اس موقع پر حافظ خضر حیات صاحب نے سوز و گداز سے بھرپور نعتیہ کلام پیش کر کے محفل کو عشقِ رسول ﷺ کے رنگ میں رنگ دیا، جس سے حاضرین کے دل جھوم اٹھے۔

اللہ تعالیٰ اس کاوش کو قبول فرمائے اور ہمیں عقیدۂ ختمِ نبوت پر ثابت قدم رکھے۔ آمین 🤍

آہ۔۔۔۔۔😭ایک عہد تمام ہوا استاذ العلماء حضرت مولانا نور محمد آصف صاحب خالق حقیقی سے جاملے۔۔۔۔۔۔۔۔علالت کے باوجود صرف چھوٹ...
05/12/2025

آہ۔۔۔۔۔😭ایک عہد تمام ہوا استاذ العلماء حضرت مولانا نور محمد آصف صاحب خالق حقیقی سے جاملے۔۔۔۔۔۔۔۔علالت کے باوجود صرف چھوٹوں کی حوصلہ افزائی کے باعث طویل اسفار کرنا,دین حق کی اشاعت کی خاطر ہر پل کوشاں رہنا اللہ کریم حضرت کی تمام دینی خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرماکر انکے لیۓ باعث نجات بناۓ۔۔۔۔۔آمین

تاریخ ساز عظیم الشان 14ویں سالانہ تحفظ ختمِ نبوت کانفرنس پچنندان شاءاللہ 8فروری 2026ء بروز اتوار کو منعقد ہوگی احباب نوٹ...
27/11/2025

تاریخ ساز عظیم الشان 14ویں سالانہ تحفظ ختمِ نبوت کانفرنس پچنندان شاءاللہ 8فروری 2026ء بروز اتوار کو منعقد ہوگی احباب نوٹ فرمالیں شکریہ
منجانب: عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ضلع تلہ گنگ

21/11/2025

❤محمد صلى الله عليه واله وسلم❣️

27/10/2025

حضور ایسا کوئی انتظام ہوجاۓ۔۔۔۔۔سلام کے لیۓ حاضر غلام ہوجاۓ❤
دل کو چھو لینے والی آواز ایک بار ضرور سنیں اور ثواب کی نیت سے شیئر لازمی کریں۔۔۔۔۔

23/10/2025

نقیبِ اہلسنت حافظ اسامہ حنیف صاحب
بمقام:مرکزی عیدگاہ ڈھوک فتح شاہ
2سالانہ ت ج د ا ر خ ت م ن ب و ت کانفرنس

22/10/2025

خطیب اہلسنت حضرت مولانا عبیدالرحمن انور صاحب
بمقام:مرکزی عیدگاہ ڈھوک فتح شاہ
2سالانہ ت ج د ا ر خ ت م ن ب و ت کانفرنس

21/10/2025

خطیب اہلسنت حضرت مولانا عاطف حنفی صاحب۔۔۔۔
بمقام:مرکزی عیدگاہ ڈھوک فتح شاہ
2سالانہ ت ج د ا ر خ ت م ن ب و ت کانفرنس

21/10/2025

سہنڑاں لگدا اے علی والا۔۔۔۔۔۔۔❤❤
منقبتِ سیدنا علی المرتضیؓ
شہاب الدین مروت❤❤

Address

Talagang

48100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TKN DFS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share