RJ hania and RJ Sania

RJ hania and RJ Sania Suniyen Dil de naal... Kehna Ha Kuch khaas

05/07/2026

کچھ باتیں چھوڑ دینا ہی بہتر ہوتا ہے، ہر بات دل پہ لے لینا ضروری نہیں۔ جو نصیب میں ہو وہ مل ہی جاتا ہے اور جو دل کو بے چین کرے اسے دل سے نکال دینا ہی سکون ہے۔ کم توقعات، سادہ زندگی اور مضبوط یقین ہی ذہنی سکون کا راستہ ہے.*💯❤️.

السلام علیکم ایک بار محبّت سے  درود شریف پڑھ کر react  کریں🌺❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁*اَللّٰھُ...
05/07/2026

السلام علیکم
ایک بار محبّت سے درود شریف پڑھ کر react کریں🌺
❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁

*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*📿🫠

*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،*📿🫠

30/06/2026

29/06/2026

سُنو سُنو ملتانیو! 🎙️

آپ کی اپنی RJ Hania اور RJ Sania لے کر آ رہی ہیں فل انرجی، گپ شپ، موسیقی اور دیسی مزہ!
📻 PUNJABI TARKA | پنجابی تڑکا
⏰ کل صبح 08:00 سے 09:00 بجے تک

اس پروگرام میں پنجابی ثقافت، موسیقی، اور عوامی مسائل پر دلچسپ گفتگو سنیں۔

29/06/2026

" ہر اذیت برے لوگوں سے نہیں ملتی

Good morning Pakistan
28/06/2026

Good morning Pakistan

27/06/2026

سُنو سُنو ملتانیو! 🎙️

آپ کی اپنی RJ Hania اور RJ Sania لے کر آ رہی ہیں فل انرجی، گپ شپ، موسیقی اور دیسی مزہ!
📻 PUNJABI TARKA | پنجابی تڑکا
📍 FM 88.6 Multan Police
🗓️ Every Tuesday
⏰ صبح 08:00 سے 09:00 بجے تک

اس پروگرام میں پنجابی ثقافت، موسیقی، اور عوامی مسائل پر دلچسپ گفتگو سنیں۔ اپنے پیغامات اور فرمائشیں بھیجنے کے لیے ہمارے پیج پر رابطہ کریں۔

26/06/2026

یومِ عاشورہ شہادت امام حسین علیہ السلام صبر و استقامت کا پیغام آئیں نواسہ رسول کی تعلیمات پر عمل کریں۔

17/06/2026

پنجاب بھر میں محرم الحرام کے دوران امن و امان یقینی بنانے کیلئے 10 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ کردی گئی، نوٹیفیکیشن

*یکم محرم الحرام ؛ یوم شہادت خلیفہ دوم حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ*⬅️عظیم فتوحات: آپؓ کے دورِ حکومت میں سلطنتِ اسلامیہ...
17/06/2026

*یکم محرم الحرام ؛ یوم شہادت خلیفہ دوم حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ*

⬅️عظیم فتوحات: آپؓ کے دورِ حکومت میں سلطنتِ اسلامیہ کا دائرہ کار شام، مصر، عراق اور ایران تک پھیلا

⬅️نظامِ عدل: آپؓ کی عدالت میں امیر و غریب سب برابر تھے، آپؓ نے منصف کی تقرری کا باقاعدہ نظام وضع کیا

⬅️فلاحی ریاست: آپؓ نے بیت المال کا قیام عمل میں لایا، غریبوں، بیواؤں اور بزرگوں کے وظائف مقرر کیے

⬅️ہجری کیلنڈر: ہجری سال کا آغاز آپؓ ہی کے دورِ خلافت میں ہوا

Address

Punjab
Punjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RJ hania and RJ Sania posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category