Gul Khan Swat

Gul Khan Swat daily content creator
Entertainor

02/09/2025
01/09/2025

💓 خیبر پختونخوا میں ایک اہم طبی کامیابی!
انوار ٹیچنگ ہسپتال اینڈ کلینیکل لیبارٹری، سیدو شریف سوات میں
مینیمل اِنویسیو کارڈیک سرجری کا پہلا کامیاب آغاز

اب دل کے پیچیدہ آپریشنز جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے
بغیر بڑی چیر پھاڑ، کم تکلیف، اور تیز صحتیابی کے ساتھ ممکن!

صحت سہولت کارڈ کے تحت
علاج کی سہولت بالکل مفت بھی دستیاب ہے۔

ڈاکٹر کامران خان اور ان کی ماہر ٹیم نے یہ جدید مینیمل اِنویسیو کارڈیک سرجری کامیابی سے انجام دی ہے۔

مینیمل اِنویسیو کارڈیک سرجری کیا ہے؟

"یہ ایک جدید طریقۂ علاج ہے جس میں سینے کو مکمل طور پر کھولنے کے بجائے
صرف چند چھوٹے چیروں کے ذریعے دل کی سرجری کی جاتی ہے۔
اس طریقۂ کار سے مریض کو درج ذیل فوائد حاصل ہوتے ہیں:

✅ کم درد
✅ انفیکشن کا کم خطرہ
✅ تیزی سے صحتیابی
✅ اور اسپتال میں کم قیام"

Saidu Group of Teaching Hospitals, Swat Anwar Teaching Hospital & Clinical Laboratory Saidu Medical College Swat

01/09/2025

افغانستان میں رات کو آنے والے قیامت خیز زلزلے کے مناظر۔۔۔🥺💔

01/09/2025
17/5/2024 جمعہ
17/05/2024

17/5/2024 جمعہ

15/12/2023
28/11/2023
15/08/2023

اللہ کے حکم سے بغیر ایک پتہ بھی نہیں ہلتا

Address

Mohalla Dawlat Khail
Qambar
19200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gul Khan Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share