Tlp Official News

Tlp Official News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tlp Official News, Media/News Company, Qazi.

20/09/2025

Karoon Teray Naam Pay Jaan Fida
Na Buss Aik Jaan Dou Jahaan Fida
Dou Jahaan Say Bhee Naheen Jee Bharaa
Karoon Kiya Karoroon Jahaan Naheen

06/04/2025
06/04/2025

*"یہ جنگ اسرائیل اور حماس کی جنگ نہیں بلکہ یہ اسلام اور کفر کی جنگ ہے"*
*(فرمانِ قائد ملت اسلامیہ، امیدِ امت حافظ سعد حسین رضوی دامت برکاتہم العالیہ)*

یہ ایک جملہ نہیں بلکہ امت مسلمہ کے سوئے ہوئے ضمیر کے لیے گھنٹی ہے۔ یہ ایک اعلان ہے، جو امت کو جگا رہا ہے، سمجھا رہا ہے کہ یہ صرف ایک قوم یا ایک خطے کا مسئلہ نہیں، بلکہ "لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ﷺ" پر ایمان رکھنے والوں کا مسئلہ ہے۔

آج فلسطین میں جو ظلم و ستم ہو رہا ہے، وہ صرف کسی سیاسی یا جغرافیائی تنازعہ کا نتیجہ نہیں، یہ دراصل دو نظریات کی ٹکر ہے:

ایک طرف باطل ہے، جو دنیا کی طاقتوں، دولت، میڈیا اور ایٹم بموں سے لیس ہے۔

اور دوسری طرف حق ہے، جو ایمان، غیرت، شہادت کی تمنا، اور اللہ کی رضا کے جذبے سے سرشار ہے۔

قائد ملت اسلامیہ حافظ سعد رضوی دامت برکاتہم العالیہ نے اس ایک جملے میں نوجوانوں کو خواب غفلت سے جھنجھوڑ کر اٹھایا ہے کہ یہ وقت تماشہ دیکھنے کا نہیں، بلکہ میدانِ عمل میں اترنے کا ہے۔

---

*امت کے نوجوانو!*

*کیا تمہیں یاد ہے وہ وقت جب صحابہ کرامؓ نے رسول اللہ ﷺ کو کہا تھا:*

> "یارسول اللہ! اگر آپ حکم دیں تو ہم اپنے گھوڑے سمندر میں ڈال دیں گے!"

آج یہی روح، یہی جذبہ، یہی ایمان، تم سے تقاضا کرتا ہے کہ تم بھی تیار ہو جاؤ!
تمہارے سامنے کفر کا میڈیا ہے، کفر کا اسلحہ ہے، کفر کا پیسہ ہے... لیکن تمہارے پاس ایمان ہے، عشق رسول ﷺ ہے، راستۂ شہادت ہے، قرآن ہے، قائد امت کی رہنمائی ہے!

---

اب سوال یہ نہیں کہ دشمن کیا کر رہا ہے، سوال یہ ہے:

کیا تم قرآن کے سپاہی بنے ہو؟
کیا تم نبی کے عاشق ہو؟
کیا تمہیں بیت المقدس کی آہ سنائی نہیں دیتی؟
کیا تمہیں شہداء کے جنازے جھنجھوڑتے نہیں؟
کیا تم اتنے بے حس ہو گئے ہو کہ تمہارا بھائی گرتا ہے اور تمہاری انگلی صرف موبائل پر ہی چلتی ہے؟

---

*اٹھو! نوجوانو!*

*جس طرح اصحابِ بدر نے قلیل تعداد میں بڑی طاقت کو شکست دی،*

*جس طرح خالد بن ولیدؓ نے ہزاروں کے مقابل اکیلے لشکر کو شکست دی،*

*جس طرح نورالدین زنگی نے حرمین شریفین کی حرمت بچائی*

*جس طرح صلاح الدین ایوبی نے بیت المقدس آزاد کروایا*

*ویسے ہی تمہیں اپنے قبلہ اول بیت المقدس مسجد اقصٰی اور غزہ کے مسلمانوں کی امید بن کر میدان جہاد میں اترنا ہے*

*قائد ملت اسلامیہ حافظ سعد حسین رضوی کا پیغام ہے:*

> "ہم اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک بیت المقدس میں جمعہ نہ پڑھا جائے!"

یہ فقط خواب نہیں، یہ ایک تحریک ہے، عزم ہے، قسم ہے اُس نسل کی جو غزوۂ ہند کی تیاری میں ہے
اب فیصلہ تمہارا ہے:

*تماشائی بنو گے یا شہادت کی راہوں کا انتخاب کرو گے*

*اللّٰہ کرے کہ یہ پیغام ہر نوجوان کے دل میں ایک آگ لگا دے*
*جو اُسے باطل سے ٹکرا جانے کا حوصلہ دے*

19/11/2024

*یہ ویڈیو دیکھ کے میرے تو رونگٹے کھڑے ہو گئے😭😭*

*یہ اک پوسٹ ہی نہیں۔ قسم سے دل پھٹ رھا ھے آج 😭😭😭😭*

*بابا جی آ جاؤ نا 😭😭😭*

06/11/2024

vedio.
🌹🌹🌹🌹

15/10/2024

We want justice

07/10/2024

Hy murshid

31/07/2024

*گزشتہ روز قومی اسمبلی میں ختمِ نبوت ﷺ کی بات کرنے پر ہم عبدالغفور حیدری ، حنیف عباسی ، عبدالقادر پٹیل اور علی محمد خان کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور دُعا کرتے ہیں کہ اللہ پاک اُنکو ناموسِ رسالت و ختمِ نبوت ﷺ کے مسئلہ پر مزید استقامت عطا فرمائے۔*
سید عنایت الحق شاہ صاحب

31/07/2024

عید کی وڈیو جب شہید اسماعیل ہانیہ کو اطلاع ہوئی تھی کہ ان انکے بیٹے اور خاندان کے دیگر افراد کو شہید کر دیا گیا

شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن
نہ مالِ غنیمت نہ کِشور کشائی

Address

Qazi
9895

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tlp Official News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share