
26/08/2025
اہلیانِ قلعہ محمدیہ گوجرانوالہ کے لیے عظیم خوشخبری 💫💥
06 ستمبر 2025م کو مصری اور افغانی قراء کرام تشریف لا رہے ہیں
احباب لازمی تشریف لائیں اور اپنے قلوب اذہان کو قرآن و سنت سے منور فرمائیں. آمین
اخوکم فی الدین : القاري حسن بن رضا