Voice Of Qila Kalar Wala

Voice Of Qila Kalar Wala Qila Kalar wala is the last Town of District Sialkot.......�

16/09/2022

قلعہ کالر والہ کہ نواحی گاٶں داتاذیدکا میں مقیم قادیانیوں کی غلیظ حرکت،
اپنی ناپاک، بیہودہ، اور گستاخیوں پر مبنی کتابوں کہ ساتھ قران مجید اور سپارے کوڑے کرکٹ کے ڈھیروں پر پھینک دیے،
بے شمار لعنت زمانے کے بدترین مرتد کافروں پر.

ایس ایچ او قلعہ کالر والا اصغر علی کو آئی جی پنجاب کی جانب سے اچھی کارکردگی پر سرٹیفکیٹ اور نقد انعام دیا گیا 💕Congratul...
15/09/2022

ایس ایچ او قلعہ کالر والا اصغر علی کو آئی جی پنجاب کی جانب سے اچھی کارکردگی پر سرٹیفکیٹ اور نقد انعام دیا گیا 💕
Congratulations
IG Police Punjab Mr Faisal Shahkar Is Awarding Certificate Of Excellence And Cash Prize To SI Asghar Ali SHO PS Qila Kaler Wala Pasrur On His Awesome Professional Achievements.
Best Wishes 💝💝💝💝💝💝

قلعہ کالر والا کے بہادر جوان ......💕💫✌🏻
03/08/2022

قلعہ کالر والا کے بہادر جوان ......💕💫✌🏻

گردے خراب ہوں تو پانی ہضم نہیں ہوتا نسل خراب ہو تو عمر ؓ ہضم نہیں ہوتا عمر ذندہ۔باد . جب تک سورج چاند رہیگا عمر۔اپکا نام...
02/08/2022

گردے خراب ہوں تو پانی ہضم نہیں ہوتا
نسل خراب ہو تو عمر ؓ ہضم نہیں ہوتا عمر ذندہ۔باد . جب تک سورج چاند رہیگا عمر۔اپکا نام رھے گا

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیاڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 95 پیسے اضافہ کردیا گیا، نوٹیفیکیشنپیٹرول کی قی...
31/07/2022

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 95 پیسے اضافہ کردیا گیا، نوٹیفیکیشن

پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے فی لیٹر کمی کر دی گئی، نوٹیفیکیشن

نوٹیفیکیشن جاری

تحصیل پسرور میں 50 سے زائد دیہات نالہ ڈیک میں سیلاب سے متاثر نور پور سائفن اونچے درجے کا سیلاب ہے کلاسوالا ڈھوڈہ اُچا پہ...
31/07/2022

تحصیل پسرور میں 50 سے زائد دیہات نالہ ڈیک میں سیلاب سے متاثر نور پور سائفن اونچے درجے کا سیلاب ہے کلاسوالا ڈھوڈہ اُچا پہاڑنگ سڑکیں زیر آب سوکنونڈ رجادیوالی کو بھی خطرہ

استغفرالله 😢قلعہ کالر والا کے نواحی قصبہ دھلی پل پر خوفناک حادثہ .......موٹر سائیکل چکنا چوڑ جبکہ 2 افراد کی حالت انتہائ...
17/07/2022

استغفرالله 😢
قلعہ کالر والا کے نواحی قصبہ دھلی پل پر خوفناک حادثہ .......
موٹر سائیکل چکنا چوڑ جبکہ 2 افراد کی حالت انتہائی تشویشناک

Gues this beautiful place...!!!😍
17/07/2022

Gues this beautiful place...!!!😍

سبحان اللّه 💕😘
16/07/2022

سبحان اللّه 💕😘

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 💔
15/07/2022

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 💔

قلعہ کالروالا ( نامہ نگار ) عدالت سے ریمانڈ کے بعد چوری کے مقدمہ میں مبینہ ملوث ملزم پولیس کو چکمہ دیکر ہتھکڑی سمیت فرار...
14/07/2022

قلعہ کالروالا ( نامہ نگار ) عدالت سے ریمانڈ کے بعد چوری کے مقدمہ میں مبینہ ملوث ملزم پولیس کو چکمہ دیکر ہتھکڑی سمیت فرارہوگیا ملزم کی گرفتاری کیلئے پولیس ٹیمیں تشکیل دےدی گئی ہیں بتایاجاتاہے کہ تھانہ قلعہ کالروالا پولیس نے چوری کے ایک مقدمہ میں مبینہ ملوث ملزم ادیب عرف چندو سکنہ رتہ جٹھول کوگرفتارکررکھاتھا جسکوگزشتہ روزپسرور علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کرکے 2 یوم کاریمانڈ کیاگیا بعدازاں ملزم پولیس کو چکمہ دیکر فرار ہوگیا جسکی تلاش اور گرفتاری کیلئے پولیس کی ٹیمیں تشکیل دےدی گئی ہیں تاحال آخری اطلاع آنے تک ملزم کا کوئی سراغ نہیں ملا ۔

محمدنوازنجمی نامہ نگار قلعہ کالروالا

قلعہ کالر والا نیوز تلاش وارثان ------------------------------------یہ کس ماں کا لخت جگر اور کس بہن کا بھائی ہے مذکورہ ش...
13/07/2022

قلعہ کالر والا نیوز
تلاش وارثان ------------------------------------یہ کس ماں کا لخت جگر اور کس بہن کا بھائی ہے مذکورہ شخص کا دماغی توازن درست نہیں ہے اور یہ قلعہ کالروالا پسرور روڈ پر محمود پور سٹاپ گھومتے ہوئے ملا ہے جسکو خدا ترسی کرتے ہوئے چوہدری تنویر رشید ججہ اپنے ڈیرے پرلےگیا ہے اگر کوئی اس شخص یا اسکے وارثان کے بارے جانتا ہو تو وہ درجہ ذیل موبائل نمبر 03462975246 ٫ 03401618786 پررابطہ کرے ۔

Address

LalPora
Qila Kalarwala
51540

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Qila Kalar Wala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share