02/10/2025
سینیٹر مشتاق احمد خان پاکستان کے وہ واحد شخص ہے جس نے فلس طین کے لوگوں کے ساتھ ہر مصیبت میں ہمدردی دکھائی اور جب وہ اسلام آباد میں اسرا ئیل کے خلاف احتجاج کر رہے تھے تو پاکستانی پولیس افسر نے مشتاق احمد خان کو کہا تھا کہ اگر آپ اتنے ہمدرد ہو تو وہاں فلس طین جاکر ہمدردی دیکھاؤ تو آخر کار وہ دیوانہ فلس طین کے لئے روانہ ہوا اور اسرائی لی حکومت نے گرفتار کر دیا