KSF wallay

KSF wallay افغان یم ❤
خو انسان یم❤ امن ته په تمه یو

12/12/2025

قلعه سيف الله والا د چا حمايت اعلان به وکې؟
مولوی سمیع الدین صاحب
خوشحال خان کاکړ

16/11/2025

اگر وطن آپ کو رہائش ، خوراک ، تعلیم اور باعزت زندگی نہیں دے سکتا، تو پھر وطن کی محبت مشکوک ہو جاتی ہے۔

28/10/2025

ہفف اللّٰہ ، قیامت کا منظر ۔ افغان کڈوال کی قبرستان میں اپنوں سے جدائی کا منظر ۔ عورتیں بچے بڑے بزرگ سب رو رہی ہیں ۔

پاکستان میں جب سچ بولیں گے تو اس کے ساتھ ایسا سلوک کیا جاتا ہے
27/10/2025

پاکستان میں جب سچ بولیں گے تو اس کے ساتھ ایسا سلوک کیا جاتا ہے

22/10/2025

په کوم وطن کې چې هنر مند داسي غریبان وي. او دروغجن ، ریاکار مست او ساربه ګرزي، هلته د ائین ، قانون ، امن او خوشالئ خبری د تش ګپ نه سیوا هیس هم نه وې.

📢 اہم عوامی اپیل! (قلعہ سیف اللہ) 📢بخدمت: واپڈا (WAPDA)، قلعہ سیف اللہ حکامگزارش ہے کہ قلعہ سیف اللہ میں بجلی کی طویل بن...
18/10/2025

📢 اہم عوامی اپیل! (قلعہ سیف اللہ) 📢
بخدمت: واپڈا (WAPDA)، قلعہ سیف اللہ حکام
گزارش ہے کہ قلعہ سیف اللہ میں بجلی کی طویل بندش کے باعث شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔
بجلی نہ ہونے کی وجہ سے پانی کی فراہمی کا نظام مکمل طور پر درہم برہم ہو چکا ہے، اور لوگ پینے کے صاف پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ہیں۔ یہ ایک سنگین انسانی مسئلہ بن چکا ہے۔
ہم تمام متاثرہ شہریوں کی جانب سے واپڈا حکام سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ وہ صورتحال کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے بجلی کی سپلائی کو فی الفور بحال کریں تاکہ شہری پینے کے پانی کی بنیادی ضرورت کو پورا کر سکیں۔
آپ کا تعاون اور فوری اقدام زندگی بچانے کے مترادف ہو گا!

09/10/2025

قلعہ سیف اللہ،
اسسٹنٹ کمشنر عمران مندوخیل ڈی ایس پی عاشق خٹک رسالدار محمد نظیم کاکڑ افغان مہاجرین کی دوکانیں سیل کررے ہیں

Address

Quetta
031580

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KSF wallay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share