Halat_e_Hazira

  • Home
  • Halat_e_Hazira

Halat_e_Hazira Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Halat_e_Hazira, Social Media Agency, .

30/07/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

08/12/2022

کوئٹہ
قائد انقلاب مولانا فضل الرحمان صاحب کی ورکرز کنونشن میں آمد کے مناظر 🔥✌️

پیج کو لائک اور فالو کیجیے

08/12/2022

ہمیں جو چیز امانت میں ملی ہے
وہ یا جمعیت کا نظریہ ہے اور یا اس نظریہ کے لیے ہمارا رویہ ہے ۔
کوئٹہ : ورکرز کنونشن سے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کا خطاب

07/12/2022

سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب کی موجودگی میں جمعیت علماء اسلام میں شامل۔
ہم ان کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں

مولانا فضل الرحمان 7 دسمبر کو پانچ روزہ دورے پر "کوئٹہ" پہنچ رہے ہیںیہ دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے،7 دسمبر کو بعدالظہر...
06/12/2022

مولانا فضل الرحمان 7 دسمبر کو پانچ روزہ دورے پر "کوئٹہ" پہنچ رہے ہیں

یہ دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے،7 دسمبر کو بعدالظہر سابق وزیر اعلی بلوچستان چیف آف ساروان ایم پی اے نواب محمد اسلم خان رئیسانی کا شمولیتی پروگرام ہوگا۔

اگلے دن یعنی 8 دسمبر کو کوئٹہ کے وسیع و عریض اسٹیڈیم(ایوب اسٹیڈیم) میں ورکرز کنونشن ہوگا۔

اس کنونشن کے مہمان خاص مولانا فضل الرحمان ہوں گے اور ساتھ میں چاروں صوبوں کے امرا،ممبران مرکزی مجلس عاملہ اور وفاقی وزراء شریک محفل ہوں گے۔

کنونشن میں سابق صوبائی وزیر میر امان اللہ نوتیزئی،سابق صوبائی وزیر نواب زادہ میر ظفر اللہ زہری،سابق صوبائی وزیر میر غلام دستگیر بادینی،پیپلزپارٹی کے پشین سے سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی علاقہ کے معتبر قبائلی شخصیت ملک عبدالقیوم کاکڑ، ایڈووکیٹ آغا عصمت اللہ جماعت میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کریں گے اس کے ساتھ چند دیگر شمولیتیں بھی ہوں گی۔

اس پروگرام کی تیاریوں کی نگرانی کیلئے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع خود میدان میں اترے ہیں،
صوبائی دفتر میں رہنماؤں اور کارکنوں کی گہما گہمی، پروگرام کو تاریخی بنانے کیلئے صلاح و مشورے،اندرون شہر پینافلکس اور جماعتی جھنڈوں سے تزئین و آرائش اور بلوچستان سے باہر لوگوں تک اس پروگرام کو براہ راست پہنچانے کیلئے سوشل میڈیا کے تمام سائٹس کو بروئے کار لانے کیلئے صوبائی معاون اطلاعات"حاجی عین اللہ شمس" اور اس کی ٹیم مکمل جستجو کے ساتھ کام میں لگی ہے۔

06/12/2022

پشین
پشتونخوامیپ کےصوبائی رہنماءملک سیف اللہ خان کاکڑ ساتھیوں سمیت جمعیت علماءاسلام میں شمولیت کا اعلان

05/12/2022

کوٸٹہ شہر تیار ہےصرف أپ کےدیدارکاانتظار ہے

05/12/2022

*وزیراعلیٰ بزنجو کیخلاف جمعیت کا تحریک عد م اعتماد لانے کافیصلہ*

جمعیت علماء اسلام بلوچستان نے وزیراعلیٰ بزنجو کے خلاف مولانا فضل الرحمن کے دورہ بلوچستان کے بعد تحریک عدم اعتماد لانے کافیصلہ کیاہے اس سلسلے میں ذرائع نے بتایاہے کہ جمعیت نے بی این پی کے ساتھ ساتھ اے این پی اور بی اے پی کے ناراض ارکان سے بھی مشاورت مکمل کرلی ہے جمعیت کی جانب سے نواب اسلم رئیسانی وزیراعلیٰ کے متوقع امیدوار بتائے جاتے ہیں۔
*ذرائع*

05/12/2022
03/12/2022

‏اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے زیادہ سے زیادہ اسلامک بنکوں کی برانچز کھولنے اور سودی بنکوں کو جلد از جلد اسلامک بنکوں میں منتقل کرنے کا حکم جاری کیا..
شکریہ قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمن صاحب
شکریہ وزیر خزانہ اسحق ڈار صاحب

قدرِ زر زرگر مے شناسد قدرِ جوہر جوہری سونے کی قدر سنار اور ہیرے کی قدر جوہری ہی جانتا ہے۔ خدا یہ مسکراہٹیں یہ محبتیں یہ ...
03/12/2022

قدرِ زر زرگر مے شناسد
قدرِ جوہر جوہری
سونے کی قدر سنار اور ہیرے کی قدر جوہری ہی جانتا ہے۔
خدا یہ مسکراہٹیں یہ محبتیں یہ الفتیں تاقیامِ قیامت قائم و دائم رکھے۔
جان و جگر سدا سلامت رہیں۔

Address


Telephone

+923356958488

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Halat_e_Hazira posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Halat_e_Hazira:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share