Ahwal Qilla saif Ullah احوال قلعہ سیف اللہ

Ahwal Qilla saif Ullah احوال قلعہ سیف اللہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ahwal Qilla saif Ullah احوال قلعہ سیف اللہ, Media/News Company, Qila Saifullah.

قلعہ سیف اللہ: ٹھیکیدار حاجی احسان اللہ خوئیدادزئی انتقال کرگئے،وہ عوامی نیشنل پارٹی کے حاجی ہدایت اللہ کاکڑ،ڈی ای او عط...
31/10/2025

قلعہ سیف اللہ: ٹھیکیدار حاجی احسان اللہ خوئیدادزئی انتقال کرگئے،وہ عوامی نیشنل پارٹی کے حاجی ہدایت اللہ کاکڑ،ڈی ای او عطاء اللہ کاکڑ،کلیم اللہ کے بھائی،عنایت اللہ کاکڑ،اسرار اللہ کے والد،ریٹائرڈ تحصیلدار حاجی مطیع اللہ کے بھتیجے، ثناء اللہ،انجیبئر عبید اللہ، BLEP کے کوارڈینیٹر محب اللہ،ماسٹر عزیز اللہ نقیب اللہ مولوی امان اللہ اشرفی،مولوی حمید اللہ حقانی،اکرام اللہ (سیکرٹریٹ)، وحید اللہ کے چچازاد بھائی تھے،نماز جنازہ آج شام 3:00 بجے ژڑنیکہ قبرستان میں اداکی جائیگی،

قلعہ سیف اللہ نامہ نگار پریس کانفرنس کسی کو قوم پریزہی میرزئی کے مشترکہ پہاڑ الاٹمنٹ کی اجازت نہیں دی گے اپنے پدری حقوق ...
27/10/2025

قلعہ سیف اللہ نامہ نگار
پریس کانفرنس
کسی کو قوم پریزہی میرزئی کے مشترکہ پہاڑ الاٹمنٹ کی اجازت نہیں دی گے اپنے پدری حقوق پر کسی کو ڈھاکہ ڈالنے کی اجازت نہیں دنگے مشترکہ پہاڑ کی این او سی جاری کرنے سے گریز کیا جائے ضلعی افسران قوم پریزہی میرزئی کے مشترکہ پہاڑ کے غیر قانونی الاٹمنٹ میں تعاون کرنے سے گریز کریں ان خیالات کا اظہار قوم پریزہی میرزی کے قاری حمد اللہ میرزئی آخونذادہ نجم الھدئ محمود خان اور محمد نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوے انہوں نے کہاکہ عبدالمنان ودہگر کے نام سے الاٹمنٹ کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں جوکہ غیر قانونی ہے کیونکہ یہ قوم پریزہی میرزئی کا مشترکہ پہاڑ ہے کسی کو عتماد میں لیے بغیر مشترکہ پہاڑ کی آلاٹمنٹ کسی کو نہیں کرنے دینگے جس سے ہمارے درمیان رشتہ داری کی فضا بگڑنے کا خدشہ ہے انہوں نے پریس کانفرنس میں کمشنر ژوب ڈویژن ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ ڈی ایم ڈی حکام سمیت ریونیو عملہ سے مطالبہ کرتے ہے قوم پریزہی میرزی کے مشترکہ پہاڑ کی این او سی جاری کرنے سے گریز کریں ورنہ ہر قسم کے قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتے ہیں کیونکہ قوم میرزی پریزہی کسی کو قوم کے مشترکہ پہاڑ کی غیر قانونی الاٹمنٹ اور پہاڑ پر قبضہ کرنے کی اجازت کسی صورت نہیں دینگے

نظریاتی فٹبال کلب کے کوچ عبدالہادی کاکڑ صاحب کی جانب سے دئیے گئے چائے پارٹی میں نظریاتی فٹبال کلب کے کھیلاڑیوں سمیت جمعی...
25/10/2025

نظریاتی فٹبال کلب کے کوچ عبدالہادی کاکڑ صاحب کی جانب سے دئیے گئے چائے پارٹی میں نظریاتی فٹبال کلب کے کھیلاڑیوں سمیت جمعیت طلباءاسلام نظریاتی کے ذمہ داران شریک تھے۔

25/10/2025
قلعہ سیف اللہگزشتہ رات عبدالمجید میرزئی کا مسروقہ ٹریکٹر ایس ایچ او قلعہ سیف اللہ مطیع اللہ خوستی صاحب پولیس اہلکار عبدا...
16/10/2025

قلعہ سیف اللہ
گزشتہ رات عبدالمجید میرزئی کا مسروقہ ٹریکٹر ایس ایچ او قلعہ سیف اللہ مطیع اللہ خوستی صاحب پولیس اہلکار عبدالرشید صاحب ثناءاللہ صاحب اور میرزئی کمیٹی کے کے ذمہ داران ملک عبدالرشید میرزئی جمعہ خان میرزئی و دیگر کے نگرانی میں کھوج لگاتے ہوئے صبح پانچ بجے تور وسکی اور نسای کے درمیان ٹریکٹر برآمد کیا رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوے چور فرار ہوگئے۔
آخر میں عبدالمجیدمیرزئی نے ایس ایچ او مطیع اللہ صاحب و عملہ اور میرزئی کمیٹی کا شکریہ ادا کیا ان کے اعزاز میں الحفیظ ہوٹل پر چائی پارٹی کا اہتمام کیاگیا۔

29/09/2025

داویڈیو دہ ثواب پہ نیت درسرہ شیئر کی
قلعہ سیف اللہ: ددغہ سڑی دوہ زویان غورزیدلی دی
کہ چالیدلی دی پر دانمبر رابطہ وکی
03157884880

انا اللہ وانا الیہ راجعون مولوی عبدالودود صاحب شاہیزئی انتقال کرگئے وہ روزی محمد جلالزئی اختر محمد سلطان محمد دین محمد ک...
25/09/2025

انا اللہ وانا الیہ راجعون
مولوی عبدالودود صاحب شاہیزئی انتقال کرگئے وہ روزی محمد جلالزئی اختر محمد سلطان محمد دین محمد کے والد حاجی عبدالله عبدالواحد ملاعبد الکریم کے بھائی تھے
نمازِ جنازہ آج شام 9 بجے کلی تانیشپہ میں ادا کی جائے گی

الفــــــــــــلاح انگلش پبلک سکول قلعہ سیف اللہ کے"ششماہی رزلٹ و پشتون کلچر ڈے" کے  مناسبت سے تقریب کے مہمانِ خصوصی( پی...
24/09/2025

الفــــــــــــلاح انگلش پبلک سکول قلعہ سیف اللہ کے"ششماہی رزلٹ و پشتون کلچر ڈے" کے مناسبت سے تقریب کے مہمانِ خصوصی( پی-ایس) پروفیسر محترم احمد جان کاکڑ صاحب,ڈی-ای- او قلعہ سیف اللہ سید ساجد حسین شاہ ترمزی صاحب،ڈی ڈی او غنی جوگیزئ صاحب،پرنسپل محمد اکرم کاکڑ صاحب، ڈویژنل آفیسر فشریز دولت جلالزئ صاحب و دیگر مقررین منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔۔۔۔

Address

Qila Saifullah

Telephone

+923418138081

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahwal Qilla saif Ullah احوال قلعہ سیف اللہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share