KSF 77 news

KSF 77 news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KSF 77 news, Media/News Company, Qila Saifullah.

لوبهمونږ ته چې راپیښه دهدا لوبه به خلاصه شینا یقین مې نۀ کیږیدا د وینو لوبه دهدا به لا روانه ویمری به پښتانۀ پکښېګټه به ...
31/01/2024

لوبه
مونږ ته چې راپیښه ده
دا لوبه به خلاصه شی
نا یقین مې نۀ کیږی
دا د وینو لوبه ده
دا به لا روانه وی
مری به پښتانۀ پکښې
ګټه به د نورو وی
وړی به ئې د پښتون پۀ شا
څټه به د نورو وی
وار پۀ وار مړۀ کیږو به
غږ به چا ته نۀ کوو
ځان له ځان له ژاړو به
زوږ به چا ته نۀ کوو

سراج الدین سراج

01/01/2024

پنجاب والو جمشید دستی کی ویڈیو دیکھنے کے بعد سمجھ آئی ہوگی کہ
پٹھانوں اور بلوچوں نے بندوقیں کیوں اٹھائی تھی 😢

28/12/2023

سال کی آخری جمعہ کی آخری رات ہے
یا اللّه ہم سب کے صغیرہ اور کبیرہ گناہوں کو معاف فرما آمین
💝🤲,

Today Best Photo 27-Dec-2023.‏وفادار شاہ محمود قریشی،                                            ‬⁩  ‬⁩         #مرشد   ...
27/12/2023

Today Best Photo 27-Dec-2023.
‏وفادار شاہ محمود قریشی،



















‬⁩
‬⁩



#مرشد

‬⁩


27/12/2023

فوج پولیس ن لیگ عدالتوں کا مزاق اڑا رہے ہے
سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار، شاہ محمود قریشی نے اسے غیر قانونی ظلم اور سیاسی انتقام قرار دیا۔۔۔!!!

18/12/2023
13/10/2023

پوچھنا یہ تھا کہ یہودیوں اور مسلمانوں کی شدید جنگ کے دوران ، جب یہودی ایجنٹ جیل میں ہے تو مسلم ایجنٹ خاموش کیوں ہیں؟
🖐️🖐️

  3 کینسر ہسپتال بنائےدو ٹاپ لیول کے یونیورسٹیز بنائیں غریبوں کیلیے پناہ گاہیں بنائیں قوم کو صحت کارڈ دیا اسلامو فوبیا پ...
07/08/2023



3 کینسر ہسپتال بنائے
دو ٹاپ لیول کے یونیورسٹیز بنائیں غریبوں کیلیے پناہ گاہیں بنائیں قوم کو صحت کارڈ دیا اسلامو فوبیا پر آواز اٹھایا کشمیرمیں انڈیا کے مظالم کو پردہ چاک کیا پاکستان لوٹنے والے چوروں کو بےنقاب کیا آج وہ جیل میں ہے جو 30 سال سے پاکستان کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہے وہ کرسیوں پر بیٹھے پاکستان چلا رہے ہے سبحان الله کیا نظام ہے

متھرا الیکشن سے ابھی تک موصول ہونے والے نتائج سے ثابت ہوتا ہے کہ اتنی فسطائیت ، غیر قانونی گرفتاریوں ، غیر قانونی چھاپوں...
06/08/2023

متھرا الیکشن سے ابھی تک موصول ہونے والے نتائج سے ثابت ہوتا ہے کہ اتنی فسطائیت ، غیر قانونی گرفتاریوں ، غیر قانونی چھاپوں سے عوام کی آواز تو دبائ جاسکتی ہے لیکن ان سے ووٹ کی طاقت نہیں چھین سکتے ۔ آپ عمران خان کو مائنس نہیں کر سکتے جتنا آپ اسے مائنس کریں گے عوام ضرب دے گی ۔

قلعہ سیف اللا۔نوجوان سوشل میڈیا اکٹیویسٹ اشرف موسازئی سمیت 7 نوجوانوں کے خلاف ایس ایچ او قلعہ سیف اللہ عبدالکریم نے یکطر...
15/04/2020

قلعہ سیف اللا۔
نوجوان سوشل میڈیا اکٹیویسٹ اشرف موسازئی سمیت 7 نوجوانوں کے خلاف ایس ایچ او قلعہ سیف اللہ عبدالکریم نے یکطرفہ ناروا فیک ایف آئی ار درج کی۔
سوشل نوجوانوں کا گناہ صرف یہ تھا کہ اس نے حساس پروگرام بندات موسازئی اسکول میں بہاولدین نامی پولیس کی سادہ وردی میں عورتوں اور عوام پر فائرنگ کا کوریج کیا۔ اور ایس ایچ او عبدلکریم نے کہا کہ تم لوگوں نے کیوں کوریج کیا۔
اور سارا ملبہ ان 7 نوجوانوں پر ڈال کر 10 دفعوں پر مشتمل ایف آئی آر کاٹا۔
نوجوانوں کا گناہ صرف یہ تھا کہ کل کے واقعے کا لائیو کوریج کیا اور سچ کا ساتھ دیا۔
ھم چیف جسٹس، آئی جی پولیس اور بالا حکام سے پرزور اپیل کرتے ھیں کی واقعے کا تحقیقات کرایا جائے۔

خدارا اس بھائی کی آواز بنو اسکی بہن کو مسلم باغ میں ملا نعمت نے رات کوگھر میں گھس کراسلحے کہ زور سے زبردستی اس بھائی کی ...
16/03/2020

خدارا اس بھائی کی آواز بنو اسکی بہن کو مسلم باغ میں ملا نعمت نے رات کوگھر میں گھس کراسلحے کہ زور سے زبردستی اس بھائی کی بہن کو گھر سے اغوا کیا ھے۔مسلم باغ کے شہری انوارالحق سلطانزی مسلم باغ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کل ت14.3.2020بروز ہفتہ شام 6.30 بجے کو ملا نعمت قوم سلطانزی بمہ ساتھی ہمارے گھر زبردستی گھس گئے اور اسلحےکی زور پرمیری بہن کو زبردستی اغوا کرکے لے گیا میری بہن کی پہلے سے ہی منگنی ہوچکی ہیں اور چند دن میں ان کی شادی ہونے والی تھی جس دن سے میری بہن کی منگنی ہوئی تھی مسمی ملا نعمت مسلسل دھمکیاں دیے رہا تھا کہ یہ لڑکی مجھے پسند ہے میں اس کو کہئ اور شادی کرنے نہیں دونگا چونکہ ملا نمعت کی تین شادیاں اور بھی اس نے اس سے پہلے بھی شادی شدہ لڑکی کو اغوا کیا تھا اب ہماری بہن کو زبردستی اغوا کیا اس واقعے کی ایف آہی ار پولیس تھانہ مسلم باغ میں مورخہ 14.3.2020کو درج کی گئی ہئے تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لاہئ گئ ہم وزیراعلی بلوچستان اور گورنر بلوچستان چیف جسٹس بلوچستان آئی کورٹ آئی جی ایف سی بلوچستان سمیت تمام سیاسی پارٹیوں اور علاقے کے معتبرین خصوصی محترم نواب ایاز خان جوگیزی سے درخواست کرتے ہیں اس واقعے میں ضلعی انتظامیہ اور ڈی پی و قلعہ سیف اللہ ڈی آہی جی پولیس پر زور ڈال دیے کہ ہمارے اغوا شدہ مظلوم بہن کو ہمارے حوالے کیا جائے اور ملزم کو گرفتار کیا جائے اس طرح کے واقعات کو روکنے کیلئے سخت سے سخت اقدامات کیا جائے تاکہ دوبارہ اسے واقعات رونما نہ ہوسکے آج ہمارے ساتھ یہ ظلم ہوا ہئے کل کسی اور کے ساتھ ہوسکتا ہئے قبائلی مشران ہمارے ساتھ اس ناروا ظلم پر ہمارے ساتھ دیے....پریس کلب صدر مسلم باغ اسلم خان سرگڑھ

Address

Qila Saifullah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KSF 77 news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share