Baloch News

Baloch News بہت اچھا چینل ہے بہت اچھی ویڈیو اس میں ہوتی ہے بہت اچھی خبر یں اس میں ہوتی ہے wahtsapp03091187562

دوستو اس کو فالو کرو
20/08/2026

دوستو اس کو فالو کرو

تونسہ: ترمن بیٹ بخارا کے مقام پر احسان اللہ ولد محمد شریف دریا سندھ میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔ ریسکیو کارروائی کے بعد متوفی...
14/08/2026

تونسہ: ترمن بیٹ بخارا کے مقام پر احسان اللہ ولد محمد شریف دریا سندھ میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔ ریسکیو کارروائی کے بعد متوفی کی ڈیڈ باڈی نکال لی گئی۔

کبل :  ڈڈھارہ میں دریائے سوات میں نہاتے ہوئے 16 سالہ نوجوان وقاص سکنہ گاڑی ڈ۔۔و۔۔ب گیا۔ مقامی افراد نے نوجوان کو دریا سے...
14/08/2026

کبل : ڈڈھارہ میں دریائے سوات میں نہاتے ہوئے 16 سالہ نوجوان وقاص سکنہ گاڑی ڈ۔۔و۔۔ب گیا۔ مقامی افراد نے نوجوان کو دریا سے نـ۔۔ـکا۔۔ل لیا۔ ریسکیو میڈیکل ٹیم نے فوری طور پرسی۔۔ پی۔۔ آر شروع کی اور نوجوان کو کبل ہسـ۔۔ـپتال منتقل کیا۔ ہسپتال میں ڈاکٹروں نے نوجوان کے م۔۔و۔۔ت کی تصدیق کردی۔ جسد خـ۔۔ـا۔۔کی ورثاء کے حوالے۔

بھیرہ میں سیم نالے میں لڑکی ڈوب کر جان کی بازی ہار گئی۔۔۔!بھیرہ میں سیم نالے میں ڈوب کر لاپتہ ہونے والی لڑکی کی لاش ریسک...
13/08/2026

بھیرہ میں سیم نالے میں لڑکی ڈوب کر جان کی بازی ہار گئی۔۔۔!

بھیرہ میں سیم نالے میں ڈوب کر لاپتہ ہونے والی لڑکی کی لاش ریسکیو 1122 نے کئی گھنٹوں پر مشتمل سرچ آپریشن کے بعد تلاش کر لی۔

گزشتہ روز ریاض کالونی، اسلام پور لوکڑی کے قریب گچے والی نہر (سیم نالہ) میں کائنات گر کر لاپتہ ہو گئی تھی

لواحقین کے مطابق لڑکی کا ذہنی توازن درست نہیں تھا اور پاؤں پھسلنے کے باعث وہ سیم نالے میں جا گری، جس کے باعث وہ ڈوب گئی۔

ریسکیو کے مطابق سیم نالہ 8 سے 10 فٹ گہرا اور 30 سے 40 فٹ چوڑا ہے، جبکہ حالیہ بارشوں کے باعث یہ پانی سے بھرا ہوا تھا۔

پانی کا بہاؤ انتہائی تیز ہونے کے ساتھ یہ نالہ آگے جا کر دریائے جہلم میں شامل ہو جاتا ہے

جس کی وجہ سے ریسکیو اہلکاروں کو سرچ آپریشن کے دوران شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

13/08/2026
سوات: کبل کے علاقے کوزہ بانڈی سیگرام میں فائرنگ کے واقعے میں 32 سالہ الیاس، سکنہ رحیم آباد، جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو 1122 ن...
07/08/2026

سوات: کبل کے علاقے کوزہ بانڈی سیگرام میں فائرنگ کے واقعے میں 32 سالہ الیاس، سکنہ رحیم آباد، جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو 1122 نے زخمی کو کبل ہسپتال منتقل کیا، جہاں ڈاکٹروں نے ان کے انتقال کی تصدیق کر دی۔ ذرائع

    انتہائی افسوسناک خبرإِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَکوہ سلیمان، تمن بزدار بدھی گھڑی   بارتھی ۔۔ سرتاج ول...
06/08/2026



انتہائی افسوسناک خبر
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
کوہ سلیمان، تمن بزدار بدھی گھڑی بارتھی ۔۔
سرتاج ولد حاجی عبد الرحیم کھوہیانی طویل علالت کے بعد ملتان ہسپتال میں انتقال کر گئے۔
مرحوم گزشتہ عرصہ سے بستی قاضی جھوک، تونسہ شریف میں مقیم تھے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲

  06 اگست 2026 🚨 موسمیاتی الرٹ: آج رات سے کل صبح تک بارشوں کا نیا سلسلہ ⛈️ایم ایس کے ویدر اپڈیٹ کے مطابق مغربی ہواؤں اور...
06/08/2026


06 اگست 2026
🚨 موسمیاتی الرٹ: آج رات سے کل صبح تک بارشوں کا نیا سلسلہ ⛈️
ایم ایس کے ویدر اپڈیٹ کے مطابق مغربی ہواؤں اور مرطوب مون سون ہواؤں کے آپس میں ملنے سے آج رات 8:00 بجے سے کل (7 اگست) صبح 9:00 بجے کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، تیز ہواؤں اور گرج چمک کا قوی امکان ہے۔
🌧️ متوقع متاثرہ علاقے:
جنوبی و وسطی پنجاب / کے پی: تونسہ شریف، شادن لُنڈ، کوٹ ادو، ڈیرہ غازی خان، لیہ، کروڑ لعل عیسن، فتح پور، چوک اعظم، منکیرہ، بھکر، پاروا، ڈیرہ اسماعیل خان، ٹوبہ ٹیک سنگھ، پیر محل، کمالیہ، چیچہ وطنی، عارف والا، سمندری، گوجرہ، ڈی جی کوٹ، قبولہ شریف، پاکپتن، ساہیوال، اوکاڑہ، بنگلہ، گوگیرہ، پینسصرو، فیصل آباد، بھوانہ، جڑانوالہ، سید والا، پتوکی، ننکانہ صاحب، شاہکوٹ، سانگلہ ہل، رائے ونڈ، لاہور، جلال پور بھٹیاں، پنڈی بھٹیاں، قادر آباد، سرگودھا، بھلوال، خوشاب، جھاوڑیاں، وزیر آباد، حافظ آباد، علی پور چٹھہ، گوجرانوالہ، مریدکے، ڈسکہ، سیالکوٹ، پسرور، ظفر وال، گجرات، لالہ موسیٰ، ٹانڈا، برنالہ، جہلم، منڈی بہاؤالدین، کھیوڑہ، کلر کہار، للِہ، چکوال، ڈھڈیال، کھوئی رٹہ، نیلم ویلی۔
بالائی پنجاب، پوٹھوہار و کے پی: راولپنڈی، اسلام آباد، گوجر خان، سوہاوہ، روات، فتح جنگ، ٹیکسلا، پنڈی گھیب، تلہ گنگ، نوشہرہ، لاوہ، میانوالی، وان بھچراں، مٹھا ٹوانہ، داؤد خیل، لکی مروت، جبار، قلعہ، مہران شاہ، پیزو، بنوں، سرائے نورنگ، کرک، کوہاٹ، شیوا، پشاور، درہ آدم خیل اور گردونواح۔
⚡ بارش اور ہواؤں کی شدت:
زیادہ تر علاقوں میں درمیانی سے تیز بارش اور گرج چمک کی توقع ہے، جبکہ کچھ مقامات پر موسلا دھار بارش بھی ہو سکتی ہے۔

⚠️ احتیاطی تدابیر:
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے دوران کھلے میدانوں، بجلی کے کھمبوں، درختوں اور کمزور تعمیرات سے دور رہیں اور سفر کے دوران احتیاط برتیں۔

  تونسہ شریف خبر غم۔إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَاستاد نور محمد نظامی بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ ان...
06/08/2026


تونسہ شریف خبر غم۔
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
استاد نور محمد نظامی بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ انکےنماز جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔😭😭

Address

Treble Area Bajal Taunsa Sharif
Qila Shabdea Singh
56101

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baloch News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Baloch News:

Shortcuts

Share