19/09/2025
یہ ہیں جناب ایمان دار خوش اخلاق ایس ایچ او اے ڈویژن شاہ فیصل جو اساتذہ کو احتجاجی ریلی میں دھمکا رہےہیں
اور نجی ٹی وی چینل کے کیمرہ مین کی طرف لپکے موبائل چھیننے کے لیے
تاہم کیمرہ مین نے بھی پھرتی دیکھائی اور ایس ایچ او کی واردات سے بچ گیا
اور یہ منظر بھی محفوظ ہو گیا