Farooqabad Daily News Sheikhupura

Farooqabad Daily News  Sheikhupura news and info news

15/11/2025

جمیل سنز لیڈیز اینڈ جینٹس کلاتھ ہاؤس
نئے انداز کے ساتھ
ٖفاروق آباد کی واحددوکان جہاں آپکو ملے ایک ہی چھت تلے پاکستان کے مشہور برانڈ ز
ایڈریس:نزد الائیڈ بنک گلی میلاد چوک والی فاروق آباد
0300-0852017,0300-0852013
Shaheen Cable Network Farooqabad
0323-4452600
0333-4452600

10/11/2025

Farooqabad Daily News Sheikhupura

10/11/2025
25/10/2025

فاروق آباد۔کھلی کچہری
وفاقی محکموں کے خلاف شکایات کو ان کی دہلیز پر انصاف کی فراہمی کے لیے مورخہ 27-10-2025 بروز سوموار صبح 10 بجے ایکسین آفس تاراں والا بازار محلہ شاہ نزد گریڈ اسٹیشن لاری اڈا فاروق آباد میں کھلی کچہری کا انعقاد ہو رہا ہے ۔
جس میں سینیئر ایڈوائزر ٹو وفاقی محتسب اعلیٰ محمد وسیم اختر تشریف لا رہے ہیں واپڈا کے متعلق تمام شکایات کو سن کر دو ماہ کے اندر حل کریں گے ۔
ایسے احباب /سائلین شکایات کنندگان جن کو واپڈا کے متعلق شکایات ہوں یا وہ سائلین جنہوں نے اپنی شکایت پہلے سے وفاقی محتسب کو جمع کروائی ہوئی ہو وہ اپنی شکایات کے متعلق تحریری طور پر درخواست لکھ کر اس کھلی کچہری میں ایڈوائزر کے سامنے پیش ہو سکتے ہیں وفاقی محتسب کی ہدایات کے مطابق دو ماہ کے اندر اندر سائلوں کی شکایات کا ازالہ کیا جاتا ہے۔

14/10/2025

ستارہ گائنی کئیر ہسپتال فاروق آباد
Javed Sajid Farooqabad Daily News Sheikhupura

Address

Farooqabad
Qila Sheikhupura
090

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farooqabad Daily News Sheikhupura posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Farooqabad Daily News Sheikhupura:

Share