Q Star News

Q Star News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Q Star News, Digital creator, Quaidabad Colony.

22/12/2025

11/12/2025

جابہ پٹرولنگ چیک پوسٹ کی بڑی کارروائی

تلہ گنگ سے وادیِ سون لائی جانے والی 60 من مردہ مرغیاں پکڑی گئیں!

اے ایس آئی حافظ ریاض، ہیڈ کانسٹیبل اظہر محمود، کانسٹیبل شہزاد اقبال اعوان اور کانسٹیبل احمد حیات نے شاندار کارروائی کرتے ہوئے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔

نوشہرہ وادی سون (ملک سلیم اقبال اعوان)۔ جابہ پٹرولنگ چیک پوسٹ کی
بروقت اور مؤثر کارروائی نے وادیِ سون کو ایک بڑے صحت عامہ کے سانحے سے بچا لیا۔ تلہ گنگ سے وادی سون لائی جانے والی 60 من مردہ مرغیاں پکڑ لی گئیں۔

کارروائی کی قیادت اے ایس آئی حافظ ریاض نے کی، جبکہ ہیڈ کانسٹیبل اظہر محمود، کانسٹیبل شہزاد اقبال اعوان اور کانسٹیبل احمد حیات نے بھی بھرپور فرض شناسی کا مظاہرہ کیا۔ پولیس نے ڈرائیور کو گاڑی سمیت کو موقع پر ہی گرفتار کر کے تھانہ نوشہرہ کے حوالے کر دیا گیا ۔

گرفتار ڈرائیور کے مطابق مردہ مرغیوں کی ترسیل سوڈھی کے ایک شخص کی سربراہی میں کی جا رہی تھی جو مبینہ طور پر عرصہ دراز سے وادی سون کے مختلف علاقوں میں یہ مضر صحت گوشت سپلائی کروا رہا تھا۔

علاقے کے مکینوں نے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ مکمل اور شفاف انکوائری کرائی جائے تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ مردہ مرغیاں کن کن ہوٹلوں اور دکانوں تک پہنچائی جاتی رہی ہیں۔ عوام نے ذمہ دار شخص کے خلاف سخت قانونی کارروائی اور عبرتناک سزا دینے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

اہلیانِ وادی سون نے جابہ پٹرولنگ چیک پوسٹ کے افسران اور جوانوں کو ان کی مستعدی، جرات مندی اور فرض شناسی پر زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے، جنہوں نے بروقت ایک سنگین مسئلے کا سدباب کر کے علاقہ کو بڑے نقصان سے محفوظ کیا۔

*نادرا کے تعاون سے فنگر پرنٹس تصدیق کا نیا نظام متعارف کروادیا گیا**11 دسمبر 2025*نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (...
11/12/2025

*نادرا کے تعاون سے فنگر پرنٹس تصدیق کا نیا نظام متعارف کروادیا گیا*

*11 دسمبر 2025*

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے تعاون سے فنگر پرنٹس تصدیق کا نیا نظام متعارف کروادیا گیا۔

اعلامیے کے مطابق درخواست گزار نادرا کی پاک آئی ڈی ایپ سے فنگر پرنٹس کی تصدیق کرسکیں گے، فنگرپرنٹس تصدیق میں مسائل پر چہرے کی تصدیق کا آپشن بھی میسر ہوگا۔

ڈی جی پاسپورٹس مصطفیٰ جمال کے مطابق اوورسیزپاکستانیز کی آن لائن فنگر پرنٹس کی تصدیق میں مسائل کی شکایات تھیں، سہولت سے اوورسیز پاکستانی اور سینئر سیٹیزن خصوصی طور پر مستفید ہوسکیں گے۔

مصطفیٰ جمال کا کہنا ہے کہ شہریوں کی آسانی کے لیے ہر ممکن اور جدید سہولتیں متعارف کروائی جا رہی ہیں۔

*تلاش ورثا**چھوٹی بچی جسکاخوشاب ریسکیو1122دفترکےسامنےروڈایکسیڈنٹ ھواھےاپنی شناخت نہیں بتاسکتی،جواسےجانتاھو،لواحقین کومطل...
06/09/2025

*تلاش ورثا*
*چھوٹی بچی جسکاخوشاب ریسکیو1122دفترکےسامنےروڈایکسیڈنٹ ھواھےاپنی شناخت نہیں بتاسکتی،جواسےجانتاھو،لواحقین کومطلع کریں بچی ڈی ایچ کیوھسپتال جوھرآبادمیں زیرعلاج ھے*
*رابطہ پولیس خدمت مرکزDHQجوھرآبادملک ممتازجوئیہ سب انسپکٹر03026397248*

06/09/2025
06/09/2025

، قائد آباد اپ ڈیٹ نیوز شہر وملحقہ علاقہ میں بارش موسم خوش گوار ،گرمی کازور ٹوٹ گیا

05/09/2025

سافٹ ویئر اپڈیٹ

شادی پر انے والوں کو گالیاں دینے کے بعد

سی سی ڈی پولیس نے حکیم شہزاد لو پاڑ کا سوفٹ ویئر اپڈیٹ کر دیا

تھانہ صدر سیالکوٹ میں ماں بیٹی کیساتھ نازیبہ حرکات کرنے والا ملزم محمد عرفان فورمین ولد رشید گجر ساکن چھوٹی جودھیوالی سی...
05/09/2025

تھانہ صدر سیالکوٹ میں ماں بیٹی کیساتھ نازیبہ حرکات کرنے والا ملزم محمد عرفان فورمین ولد رشید گجر ساکن چھوٹی جودھیوالی سی سی ڈی سرکل سیالکوٹ کے ہاتھوں چڑھ گیا ملزم کی گرفتاری کے دوران ملزم کے ہاتھ سے نیفے میں لگایا پستول چل گیا جس سے ملزم اپنے نازک اعضاء سے محروم ہوگیا پولیس تھانہ صدر سیالکوٹ نے مقدمہ درج کرلیا
Well done CCd Sialkot





*قائدآبادڈسٹرکٹ پولیس آفیسرعمارہ شیرازی کی شہیدضیاءاختر اعوان دامن مہاڑچوآشریف کے گھرآمد**شہید ضیاء اختر اعوان کی آج پہل...
15/08/2025

*قائدآبادڈسٹرکٹ پولیس آفیسرعمارہ شیرازی کی شہیدضیاءاختر اعوان دامن مہاڑچوآشریف کے گھرآمد*
*شہید ضیاء اختر اعوان کی آج پہلی برسی تھی شہیدآج کی تاریخ13اگست2024کوشہیدھواتھادعاکی کہ اللہ تعالیٰ شہیدکےدرجات بلندکرےآمین*

محسن رضا گنجیال کو PRO ٹو ڈی پی او خوشاب لگنے پہ مبارکباد ۔
15/08/2025

محسن رضا گنجیال کو PRO ٹو ڈی پی او خوشاب لگنے پہ مبارکباد ۔

15/08/2025

خوشاب بجار پنجاب فورڈ اتھارٹی کا چھاپہ قصاب سے 4من گوشت بدبودار برآمد کر کے تلف کر دیا گیا۔ایف آئ آر درج ہونے کہ بعد نام سامنے آئے گا۔

Address

Quaidabad Colony
41300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Q Star News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share