Zahid News

Zahid News journalist zahid

18/10/2025
18/10/2025

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*

*اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*

17/10/2025

ٹرین کا اندرونی روائتی منظر

17/10/2025

🕊️ زاہد نیوز اپڈیٹ 🕊️

خوشاب:
ملک حسن اسلم خان، ایم۔پی۔اے نے جہانگیر نائچ کے بہنوئی عباس نائچ مرحوم کی وفات پر فاتحہ خوانی کے لیے ان کی رہائش گاہ پر حاضری دی۔
انہوں نے لواحقین سے دلی اظہارِ تعزیت کیا اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔

اس موقع پر ملک امجد فیروز (سینئر نائب صدر خوشاب)، مہر نثار احمد (جنرل سیکرٹری تحصیل خوشاب)، ملک نوید احمد اعوان (سیکرٹری انفارمیشن خوشاب)، چوہدری جہانگیر ضیاء (صدر پی ٹی آئی جوہرآباد) اور راجا فہیم جنجوعہ ایڈووکیٹ بھی موجود تھے۔



#خوشاب

17/10/2025

وڑچھہ
زاہد نیوز اپڈیٹ کے مطابق
ملک حسن اسلم خان، ایم پی اے نے ملک سلطان اعوان اور ہیڈ ماسٹر حافظ غلام محمد کی ہمشیرہ کے انتقال پر لواحقین سے ملاقات کر کے اظہارِ تعزیت کیا۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
اس موقع پر ماسٹر محمد بشیر، حکیم محمد بخش، احسان الحق، ملک نعمان اور ماسٹر فتح خان بھی موجود تھے۔


Address

Quaidabad
Quaidabad
41120

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahid News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share