Hazara Wall

Call

Hazara Wall آپ کے لیے دنیا بھر کی خبریں لانا ہمارا کام

الحمدللہ! جان محمد اور سجاد علی بحفاظت بازیاباز کاوش ھای قومی مرکز علامہ محمد آصف حسینی امو ۲ جوان کہ اغواہ بود پیدا شو...
09/08/2026

الحمدللہ! جان محمد اور سجاد علی بحفاظت بازیاب
از کاوش ھای قومی مرکز علامہ محمد آصف حسینی امو ۲ جوان کہ اغواہ بود پیدا شود۔

ماشاللہ قومی مرکز
ماشاللہ علامہ آصف حسینی

07/07/2026
افغانستان کی تاریخ کا پہلا ہزارہ صدر سلطان علی کشتمند انتقال کر گئے!محترم سلطان علی کشتمند ایک ممتاز ماہرِ معاشیات تھے ج...
13/03/2026

افغانستان کی تاریخ کا پہلا ہزارہ صدر سلطان علی کشتمند انتقال کر گئے!

محترم سلطان علی کشتمند ایک ممتاز ماہرِ معاشیات تھے جنہوں نے تقریباً دس سال تک وزارتِ عظمیٰ کے دوران ملک کے اقتصادی امور کو تدبر اور دانائی کے ساتھ چلایا۔ وہ افغانستان کی پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے نمایاں رہنماؤں میں سے تھے اور محروموں، نچلے طبقات اور محنت کشوں کے حقیقی ہمدرد اور مددگار سمجھے جاتے تھے۔ اگرچہ مغربی سامراج نے افغانستان کو اپنے بعض ہمسایہ ممالک جیسے ازبکستان اور قازقستان کی طرح ایک ترقی یافتہ اور مستحکم ملک بننے کی اجازت نہ دی، لیکن کشتمند کے دورِ صدارت میں ہزاروں غریب اور محروم گھرانوں کے بچوں کو تعلیم حاصل کرنے کے لیے سوویت یونین اور مشرقی بلاک کے دیگر ممالک بھیجا گیا۔
آج جب ہم عالمی سرمایہ دارانہ نظام میں زندگی گزار رہے ہیں تو ہمیں بہتر طور پر اندازہ ہوتا ہے کہ محترم سلطان علی کشتمند جیسے افراد کی افغانستان کے محروم طبقات اور محنت کشوں کے حقوق کے لیے جدوجہد کتنی اہم تھی۔ اگرچہ کامریڈ کشتمند جیسے لوگ آج افغانستان کے عوام کے درمیان موجود نہیں رہے، لیکن نئی افغان نسل، خصوصاً محروم اور نچلے طبقات کے نوجوانوں کو چاہیے کہ وہ برابری کی جدوجہد اور محنت کشوں کے حقوق کے دفاع کا چراغ روشن رکھیں۔
نویسندہ: جعفر رضائی

ایران کے مجلس خبرگان  رہبری نے نئے سپریم لیڈر کا باضابطہ طور پر اعلان کردیا ہے۔نئے سپریم لیڈر سابقہ سپریم لیڈر شہید آیت ...
08/03/2026

ایران کے مجلس خبرگان رہبری نے نئے سپریم لیڈر کا باضابطہ طور پر اعلان کردیا ہے۔
نئے سپریم لیڈر سابقہ سپریم لیڈر شہید آیت للہ خامنہ ای کے صاحب زادہ آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کو منتخب کیا گیا ہے۔

Badminton player Sarwat Fatima has been selected for Pakistan’s team for the 2026 South Asian Badminton Championship.   ...
08/03/2026

Badminton player Sarwat Fatima has been selected for Pakistan’s team for the 2026 South Asian Badminton Championship.

08/03/2026

رکشہ والا ہوشیار باشین ۔۔۔

08/03/2026

2 دنہ شیعہ کانفرنس
یک شی جلوس رہ ۹ تاریخ اعلان کدہ دیگہ شی ۱۰ یالی کدم شی موشہ؟؟؟

*بریکنگ نیوز*ہزارگنجی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جان علی ولد جمعہ خان شہید۔تعلق ہزارہ قوم سے بتایا جارہا ہے۔
07/03/2026

*بریکنگ نیوز*

ہزارگنجی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جان علی ولد جمعہ خان شہید۔
تعلق ہزارہ قوم سے بتایا جارہا ہے۔

ہزارہ ڈیکموکریٹیک پارٹی کے جنرل سیکرٹری احمد علی کوہزاد کے سربراہی میں وفد کا ایرانی قونصل جنرل سے ملاقات اور ایرانی سپر...
05/03/2026

ہزارہ ڈیکموکریٹیک پارٹی کے جنرل سیکرٹری احمد علی کوہزاد کے سربراہی میں وفد کا ایرانی قونصل جنرل سے ملاقات اور ایرانی سپریم لیڈر اایت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر ان سے اظہار تعزیت کی۔

لیکن بین پوست خو لکھ نکدن کہ تعزیت برای چیز؟

آیت اللہ اسحاق فیاض کا شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر غم کا اعلان
03/03/2026

آیت اللہ اسحاق فیاض کا شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر غم کا اعلان

Address

Kirani Road, Hazara Town
Quetta Cantonment
08752

Telephone

+923168246171

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazara Wall posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share