Umeed news

Umeed news hi I'm use district news

30/09/2025

Quetta blast

30/09/2025

کوئٹہ :جناح روڈ کے قریب دھماکا اور فائرنگ ،پولیس
کوئٹہ:قانون نافذ کرنیوالےادارےاور ریسکیوٹیمیں جائےوقوع پر پہنچ گئیں

30/09/2025

کوئٹہ شہر میں زور دھماکے کی آواز

27/09/2025
کوئٹہ /چالو باؤڑی میں ہوائی فائرنگ کی اندھی گولی سے زخمی ہونے والی 7 سالہ بچی کراچی میں دم توڑ گئی، لواحقین غم سے نڈھالک...
27/06/2025

کوئٹہ /چالو باؤڑی میں ہوائی فائرنگ کی اندھی گولی سے زخمی ہونے والی 7 سالہ بچی کراچی میں دم توڑ گئی، لواحقین غم سے نڈھال

کوئٹہ: گزشتہ جمعہ کی شب چالو باؤڑی کے علاقے میں ہونے والی ہوائی فائرنگ کے دوران ایک اندھی گولی 7 سالہ معصوم بچی کو جا لگی۔ زخمی بچی کو فوری طور پر کوئٹہ کے ٹراما سینٹر منتقل کیا گیا، تاہم تشویشناک حالت کے پیش نظر تین دن بعد اسے علاج کے لیے کراچی لے جایا گیا۔ افسوسناک طور پر بچی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے کراچی میں دم توڑ گئی
یہ افسوسناک واقعہ معاشرے میں ہوائی فائرنگ جیسے خطرناک اور غیرذمہ دارانہ عمل کے مہلک نتائج کی ایک اور مثال ہے۔ معصوم جانوں کا یوں ضیاع نہ صرف قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے لمحۂ فکریہ ہے بلکہ پوری سوسائٹی کو جھنجھوڑ دینے والا المیہ ہے
غمزدہ خاندان انصاف کا متلاشی ہے، جب کہ علاقہ مکینوں اور سماجی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ہوائی فائرنگ میں ملوث افراد کے خلاف فوری اور سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ آئندہ ایسے سانحات سے بچا جا سکے
ساتھ ہی شہریوں، علمائے کرام، اساتذہ اور والدین سے اپیل کی گئی ہے کہ معاشرتی سطح پر اس خطرناک رَوش کے خلاف آواز بلند کریں اور ہوائی

27/06/2025

سوراب میں ندی نالوں میں طغیانی کا منظر

23/06/2025

🟠 اسرائیلی علاقے اشدود پر گرنے والے دوسرے ایرانی میزائل کی ویڈیو منظرِ عام پر

*🔴عمران خان یا شہباز شریف؟ دونوں وزرائے اعظم کی حکومتوں میں سے بہتر دور حکومت کس کا؟**اپنے ری ایکشن سے جواب دیں۔**👈عمران...
23/06/2025

*🔴عمران خان یا شہباز شریف؟ دونوں وزرائے اعظم کی حکومتوں میں سے بہتر دور حکومت کس کا؟*

*اپنے ری ایکشن سے جواب دیں۔*

*👈عمران خان ❤️*

*👈شہباز شریف 👍*

*☑️دیکھتے ہیں کہ کس کا پلڑا بھاری ہے؟*

21/06/2025

سابق امریکی صدر بل کلنٹن نے کہا ہے کہ

*نیتن یاہو کافی عرصے سے ایران سے جنگ کرنا چاہتے تھے، کیونکہ جنگ کی صورت میں وہ اپنا عہدہ بچا سکتے ہیں۔*

19/06/2025

*عاصم منیر نے میرے ساتھ اسرائیل ایران جنگ میں اتفاق کیا ہے اور وہ مجھ سے زیادہ ایران کو جانتا ہے اور ایران کے پاس نیوکلر پاور نہیں ہونے چاہیے۔*

*"مسٹر ڈونلڈ ٹرمپ"*

ایران کو بار بار مدد کی اپیل کی لیکن انہوں نے کہا کے ہم خود لڑیں گیں، ہم دیکھ رہیں ہیں اگر ایران کی گرفت کمزور ہوتی نظر ...
19/06/2025

ایران کو بار بار مدد کی اپیل کی لیکن انہوں نے کہا کے ہم خود لڑیں گیں، ہم دیکھ رہیں ہیں اگر ایران کی گرفت کمزور ہوتی نظر آئی تو ہم تیار ہیں، اب تک ایران اس رائیل پر حاوی ہے۔
پیوٹن کا بڑا بیان!

• Umeed news

19/06/2025

‏اسرائیلی ایرانی حملوں سے تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے سے زخمیوں اور مردوں کی لاشوں کو نکال رہے۔

Address

Quetta

Website

https://www.umeednews.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umeed news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Umeed news:

Share