25/09/2026
دلی مبارکباد 🎉
کوئٹہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر حاجی محمد ایوب خان مریانی کی جانب سے جناب حنیف گوہر صاحب کو ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز (ABAD) کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ اعزاز آپ کی قائدانہ صلاحیتوں، تجربے اور کاروباری برادری میں خدمات کا اعتراف ہے۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو نئی ذمہ داری میں کامیابی عطا فرمائے اور ملکی معیشت، تجارت اور تعمیراتی شعبے کی ترقی کے لیے آپ کی کاوشوں کو مزید مؤثر بنائے۔
بہت بہت مبارک ہو! 🌹
#ایڈمن