Shoaib Updates

Shoaib Updates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shoaib Updates, Media, jinnah town, Quetta Cantonment.

بلوچستان/ انٹر کے امتحانات ملتوی ، انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے نئی ڈیٹ شیٹ کا اعلان چند روز میں کر دیا جائے گا۔۔۔ چیئرمین ب...
21/04/2025

بلوچستان/ انٹر کے امتحانات ملتوی ، انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے نئی ڈیٹ شیٹ کا اعلان چند روز میں کر دیا جائے گا۔۔۔ چیئرمین بورڈ, انٹرمیڈیٹ کے امتحانات تین ہفتوں کے لیے ملتوی ۔۔ چیئرمین بورڈ

21/12/2023

حامد میر صاحب نے ہمیشہ بلوچ اور مظلوم قوموں کے لیے آواز بلند کیا اور اسی پاداش میں میر صاحب پہ قاتلانہ حملہ بھی ھوا۔ لیکن پھر بھی حامد میر صاحب کو کمزور نہ کر سکے۔ اور آج میر صاحب نے پھر ثابت کر دیا کہ وہ ہمیشہ مظلوموں کے ساتھ کھڑے ھے..

21/10/2023
12/10/2023

Follow Sports Point ...

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرنسیم شاہ کو بلوچستان پولیس کا اعزازی ڈی ایس پی بنادیا گیا۔۔
04/02/2023

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر
نسیم شاہ کو بلوچستان پولیس کا اعزازی ڈی ایس پی بنادیا گیا۔۔


لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر کو چیف آف دی آرمی سٹاف مقرر کرنے کا فیصلہلیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیئرمین جوائنٹ چیف...
24/11/2022

لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر کو چیف آف دی آرمی سٹاف مقرر کرنے کا فیصلہ
لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف مقرر کرنے کا فیصلہ، سمری ایوان صدر ارسال کر دی گئی ہے ۔۔

28/10/2022

یوتھ فارم فار کشمیر ( YFK )کی جانب سے کشمیر بلیک ڈے کی مناسبت سے تقریری مقابلے کا انعقاد ۔۔۔
Reporter: Shoaib Ahmed
Cameraman: Daniyal Danish baloch
Shoaib Updates

سردار ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس جاری۔۔تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کا عمل مکمل کیا جائے گا ۔۔
09/04/2022

سردار ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس جاری۔۔
تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کا عمل مکمل کیا جائے گا ۔۔

بریکنگ نیوز..سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کو بحال کردیا ہے..سپریم کورٹ: ڈپٹی اسپیکر کی 3 اپریل کی رولنگ اور قومی اسمبلی کی ...
07/04/2022

بریکنگ نیوز..
سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کو بحال کردیا ہے..

سپریم کورٹ: ڈپٹی اسپیکر کی 3 اپریل کی رولنگ اور قومی اسمبلی کی تحلیل غیر آئینی قرار، قومی اسمبلی بحال..

اسپیکر کو ہفتے کی صبع دس بجے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے لیے اجلاس بلانے کا حکم دے دیا ..

سپریم کورٹ کا ایک تاریخی فیصلہ۔۔

Imran Khan to still continue as prime minister under Article 224 of Constitution till appointment of caretaker PM, annou...
04/04/2022

Imran Khan to still continue as prime minister under Article 224 of Constitution till appointment of caretaker PM, announces President Arif Alvi.
But he will not be able to make decisions that an elected PM can make..


اپوزیشن کا اپنا قومی اسمبلی اجلاس، تحریک عدم اعتماد کے حق میں 197 ووٹ ڈالے گئے
03/04/2022

اپوزیشن کا اپنا قومی اسمبلی اجلاس، تحریک عدم اعتماد کے حق میں 197 ووٹ ڈالے گئے

Address

Jinnah Town
Quetta Cantonment
NIL

Telephone

+923360833381

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shoaib Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shoaib Updates:

Share

Category