KHK Times کے ایچ کے ٹائمز

KHK Times کے ایچ کے ٹائمز Engineer and journalist

29/05/2025

رسہ کشی

25/05/2025

کان مہترزئی میلہ: سردار آصف خان جوانوں کے ساتھ اتن کر رہے ہيں

03/01/2025

صوبائی اسمبلی میں جس طرح حلقہ پی بی 45 حقیقی عوامی نمائندگی سے یکسر محروم ہے اسی طرح پوری کوئٹہ، جنوبی پشتونخوا اور بلوچستان ہی عوامی حقیقی نمائندہ سے محروم ہیں، پشتونخوا نیپ کے صوبائی صدر نصراللہ خان زیری صوبائی اسمبلی میں نہ صرف حلقہ پی بی 45 کی موثر نمائندگی اور ترجمانی کرتا ہے بلکہ کوئٹہ شہر، جنوبی پشتونخوا اور بلوچستان کے بھی صحیح معنوں میں حقیقی نمائندگی اور ترجمانی کرتا ہے اور صوبائی اسمبلی میں ایک موثر توانا آواز ہے گزشتہ ادوار میں نصراللہ خان زیری صاحب نے صوبائی اسمبلی میں ہر ضلعے، ہر علاقے، ہر طبقے، پشتونوں، بلوچوں اور دیگر کی صحیح معنوں میں موثر اور فعال نمائندہ کے طور پر سرگرم کردار ادا کیا تھا، ہر مسئلے، ہر معاملے اور ہر واقعے پر آواز بلند کر کے بہترین عوامی نمائندہ اور پارلیمنٹرین ثابت ہوا ہے لہذا 5 جنوری کو حلقہ پی بی 45 کے 15 پولینگ پر دوبارہ انتخابات منعقد ہو رہا ہے علاقے کے ووٹرز کو سنہری موقع ملا ہے کہ وہ اپنے حلقے، کوئٹہ، جنوبی پشتونخوا اور بلوچستان پر احسان کریں اور اپنا قیمتی ووٹ انتخابی نشان انگور کو دیں، آپ کے ووٹ کے صحیح حقدار ہی نصراللہ خان زیری صاحب ہے.
حااعلان پی بی 45

06/10/2024
28/08/2024
28/08/2024

جماعت اسلامی کےذمہ داران کا تاریخ کے کامیاب ترین ھڑتال پر عوام اور تاجر برادری کا شکریہ ادا کرتے ہوئے

10/04/2024

سب دوستوں کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک

Address

Quetta Cantonment

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KHK Times کے ایچ کے ٹائمز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share