Balochistan Report

Balochistan Report Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Balochistan Report, Media/News Company, Quetta, Quetta Cantonment.

امریکا پر اعتماد کر نا حماقت ہے، حملہ کر کے پاکستان کی کوششوں پر پانی پھیر دیا، ایران حالت جنگ میں ہے مگر مہنگائی نہیں، ...
29/05/2026

امریکا پر اعتماد کر نا حماقت ہے، حملہ کر کے پاکستان کی کوششوں پر پانی پھیر دیا، ایران حالت جنگ میں ہے مگر مہنگائی نہیں، حکمران اپنی عیاشیوں کے لیے عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں، غفور حیدری

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے یومِ تکبیر کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 28 مئی ...
28/05/2026

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے یومِ تکبیر کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 28 مئی کا دن پاکستان کی تاریخ میں قومی خودداری، دفاعی طاقت اور جراتمندانہ فیصلے کی علامت کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

کوئٹہ، پکنک پوائنٹس، بالخصوص ہنہ اڑک، ہنہ جھیل، سرہ خلہ، کرخسہ، چلتن نیشنل پارک اور شعبان تک عوامی رسائی پر عارضی پابندی...
26/05/2026

کوئٹہ، پکنک پوائنٹس، بالخصوص ہنہ اڑک، ہنہ جھیل، سرہ خلہ، کرخسہ، چلتن نیشنل پارک اور شعبان تک عوامی رسائی پر عارضی پابندی عائد

کوئٹہ، ارباب ٹاﺅن کے قریب جھگیوں میں آتشزدگی، 6 ماہ کی بچی جاں بحق، گھریلو سامان خاکستر ہوگیا، ریسکیو ذرائع
26/05/2026

کوئٹہ، ارباب ٹاﺅن کے قریب جھگیوں میں آتشزدگی، 6 ماہ کی بچی جاں بحق، گھریلو سامان خاکستر ہوگیا، ریسکیو ذرائع

گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ بلوچستان اپنے معدنی اور قدرتی وسائل کی بدولت تیزی سے تمام قومی اور بین الاقوامی...
26/05/2026

گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ بلوچستان اپنے معدنی اور قدرتی وسائل کی بدولت تیزی سے تمام قومی اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں کیلئے ایک مرکز کے طور پر ابھر رہا ہے۔

عیدالاضحی کے موقع  پر گیس لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی سوئ سدرن گیس کمپنی
26/05/2026

عیدالاضحی کے موقع پر گیس لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی سوئ سدرن گیس کمپنی

ڈیرہ بگٹی ٹاون کے نوجوان نے غربت سے تنگ آکر خودکشی کرلی
26/05/2026

ڈیرہ بگٹی ٹاون کے نوجوان نے غربت سے تنگ آکر خودکشی کرلی

ڈیرہ مراد جمالی ڈیرہ مراد جمالی اور گردونواح کے علاقوں میں پینے کا پانی ناپید شہری پانی کے حصول کیلئے سرگرداں بچے بوڑھے ...
26/05/2026

ڈیرہ مراد جمالی ڈیرہ مراد جمالی اور گردونواح کے علاقوں میں پینے کا پانی ناپید شہری پانی کے حصول کیلئے سرگرداں بچے بوڑھے اور خواتین نے دیگر گھریلو کام چھوڑ کر سارادن پانی کے لیے سرکرڈان شہری سخت گرمی میں پانی کی بوند بوند کے لیے ترس گئے

ڈپٹی کمشنر زیارت کے مطابق حکومت بلوچستان کے محکمہ داخلہ و قبائلی امور کے احکامات کی روشنی میں ضلع بھر میں پہلے ہی دفعہ 1...
26/05/2026

ڈپٹی کمشنر زیارت کے مطابق حکومت بلوچستان کے محکمہ داخلہ و قبائلی امور کے احکامات کی روشنی میں ضلع بھر میں پہلے ہی دفعہ 144 نافذ ہے جبکہ عیدالاضحی کے دوران اجتماعات اور ہجوم بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔

قلات سے نامعلوم مسلح افراد نے ائیر پورٹ سیکیورٹی فورس کے آفیسر سمیت دو افراد کو اغواءکرلیا، پولیس
22/05/2026

قلات سے نامعلوم مسلح افراد نے ائیر پورٹ سیکیورٹی فورس کے آفیسر سمیت دو افراد کو اغواءکرلیا، پولیس

Address

Quetta
Quetta Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Report posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share