Quetta Capital News

Quetta Capital News I am a proud news reporter. trailblazing investigative reporters, legendary war correspondents, and groundbreaking photojournalists.

حبا فواد چوہدری کا اچانک کاکڑ قبیلے سے تعلق کا انکشافات سامنے آنا پھر انکا بلوچستان کے وزیراعلی کی تعریف میں قصیدے پڑھنا...
10/09/2026

حبا فواد چوہدری کا اچانک کاکڑ قبیلے سے تعلق کا انکشافات سامنے آنا پھر انکا بلوچستان کے وزیراعلی کی تعریف میں قصیدے پڑھنا اور مزے کی بات یہ کہ "جان اچکزئی" موصوف کا انکے دفاع میں آنا۔سب سے اہم انکی سابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے اچانک ملاقات کرنا۔
ضرور بلوچستان میں کوئی نئی سیاسی ہلچل کی نشانی ہے؟
اپکو کیا لگتا ہے؟
اپنی راۓ ضرور دیجیۓ۔




10/09/2026

بلوچستان میں کوئی نوکری فروخت نہیں ہوگی، وزیر اعلیٰ نے بلوچستان کے تمام محکموں کے سیکرٹرییز سے حلف لے لیا،

نوکریوں کی خرید و فروخت ثابت ہونے پر کوئی وزیر بچے گا نہ کوئی سیکرٹری، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا دو ٹوک اعلان....

تازہ ترینقلات مرجان کوئٹہ کراچی شاہراہ پر ایک پل کو دھماکہ سے اڑا دیا کہ۔تاہم پل کے دھماکے سے ایک بس کو شدید نقصان پہنچا...
10/09/2026

تازہ ترین
قلات مرجان کوئٹہ کراچی شاہراہ پر ایک پل کو دھماکہ سے اڑا دیا کہ۔
تاہم پل کے دھماکے سے ایک بس کو شدید نقصان پہنچا ہے ۔۔اللہ تعالیٰ رحم فرمائے ۔

حکومتِ بلوچستان، محکمۂ صحت نے سرکاری ڈیوٹی سے جان بوجھ کر غیر حاضر رہنے کے الزام میں BEEDA ایکٹ، 2011 کے تحت بڑی سزا ’’...
09/09/2026

حکومتِ بلوچستان، محکمۂ صحت نے سرکاری ڈیوٹی سے جان بوجھ کر غیر حاضر رہنے کے الزام میں BEEDA ایکٹ، 2011 کے تحت بڑی سزا ’’(Major punishment )ملازمت سے برطرفی‘‘ (Removal from Service) عائد کر دی ہے۔

*🚨عوام دشمن شہباز حکومت نے پٹرول بم گرانا روزانہ کا معمول بنا لیا*عوام دشمن شہباز حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں...
09/09/2026

*🚨عوام دشمن شہباز حکومت نے پٹرول بم گرانا روزانہ کا معمول بنا لیا*

عوام دشمن شہباز حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا۔

حکومت کی جانب سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 40 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 367 روپے 75 پیسے فی لیٹر مقررکی گئی ہے۔

حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں بھی 6 روپے 72 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 392 روپے 67 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

دالبندین: تالاران چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ، عمارتوں کو آگ لگا دیبلوچستان: چاغی دالبندین میں 18 سے 20 نامعلوم مسلح ...
09/09/2026

دالبندین: تالاران چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ، عمارتوں کو آگ لگا دی
بلوچستان: چاغی دالبندین میں 18 سے 20 نامعلوم مسلح افراد نے تالاران چیک پوسٹ پر حملہ کر کے عمارت اور کمروں کو آگ لگا دی۔ مسلح افراد جاتے ہوئے ایک سرکاری ہتھیار اور کیس پراپرٹی میں شامل ڈبل کیبن گاڑی بھی ساتھ لے گئے۔ واقعہ بدھ کی علی الصبح ساڑھے تین بجے پیش آیا۔ حملہ آوروں نے پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی، تاہم چیک پوسٹ پر موجود دو پولیس اہلکار محفوظ رہے اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

09/09/2026

بلوچستان کا فی کس خرچ پنجاب کے فی کس خرچ سے سات گنا زیادہ ہے ، فواد چوہدری.
فواد چوہدری ہوا میں تیر چلا رہے ہیں.
بلوچستان کو فی کس این ایف سی میں 1.5گنا زیادہ ملتا ہے لیکن پنجاب کو مربع کلومیٹر9.6گنا زیادہ ملتا ہے،ثناء بلوچ

09/09/2026

میں کلثوم نواز کی بہن کا بیٹا ہو۔ مریم نواز کی خالہ کا بیٹا ہو۔ اور سب سے بڑھ کر میں شریف خاندان کا رشتے دار ہو۔
تم کیا ہو ایمل ولی تم غدار ابن غدار ابن غدار کے بیٹے ہو۔


09/09/2026

بیچارے نے تین چار ہزار ہی تو مانگے تھے۔!😏😏🫩
اسلام آباد:بس تین چارہزار دو زیادہ نہیں آپ بھائی ہو چار ہزار کا چالان ہے آپ تین ہزار دے دو ۔ 😁😁

وفاقی پولیس کے جوان کی شہری نے رشوت مانگتے ہوے ویڈیو بنالی۔

اطلاعات کے مطابق، آڈٹ حکام نے اسلام آباد کے سیرینا ہوٹل میں منعقدہ ایک عشائیے پر 'حج ویلفیئر فنڈ' سے 11 لاکھ روپے (1.1 م...
09/09/2026

اطلاعات کے مطابق، آڈٹ حکام نے اسلام آباد کے سیرینا ہوٹل میں منعقدہ ایک عشائیے پر 'حج ویلفیئر فنڈ' سے 11 لاکھ روپے (1.1 ملین روپے) کے اخراجات کی نشاندہی کی ہے۔

اس خرچ نے پاکستانی عازمینِ حج کی فلاح و بہبود اور سہولت کاری کے لیے مختص فنڈز کے استعمال پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق، آڈٹ حکام نے اس خرچ کے حوالے سے وزارتِ مذہبی امور سے وضاحت طلب کی ہے۔

Address

Quetta Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta Capital News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share