01/03/2026
"اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن"
مضبوط ارادہ، پختہ عزم اور قیادت کی علامت۔
وقت کے طوفانوں میں بھی جو ہاتھ حوصلہ دے کر اٹھے، وہی اصل قیادت کی پہچان ہوتا ہے۔ دلوں میں امید جگانے والی شخصیت۔