I Am Quetta

I Am Quetta Quetta Sub ka

30/09/2025

کوئٹہ دھماکہ اپڈیٹ

کوئٹہ: دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد10 ہوگئی، صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ

کوئٹہ: دھماکے میں زخمیوں کی تعداد 33 ہے،صوبائی وزیر صحت بخت کاکڑ

کراچی۔ لہڑی قبیلے کے معروف رہنما الحاج میر فیروز خان لہڑی کراچی میں انتقال کر گئے۔ خاندانی زرائع انا للہ وانا الیہ راجعو...
07/09/2025

کراچی۔ لہڑی قبیلے کے معروف رہنما الحاج میر فیروز خان لہڑی کراچی میں انتقال کر گئے۔ خاندانی زرائع

انا للہ وانا الیہ راجعون
انتہائی افسوسناک خبر

کراچی: لہڑی قبیلے کے معروف قبائلی رہنما و بزرگ شخصیت اور سدا بہار ٹرانسپورٹ کمپنی کے مالک الحاج میر فیروز خان لہڑی کراچی میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔خاندانی زرائع

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا
فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔

کل غیر ضروری سفر سے گریز کریں کیونکہ یہ تمام سیاسی پارٹیوں کا مشترکہ ہڑتال ہے جو کے مکمل کامیاب نظر آرہا۔
07/09/2025

کل غیر ضروری سفر سے گریز کریں کیونکہ یہ تمام سیاسی پارٹیوں کا مشترکہ ہڑتال ہے جو کے مکمل کامیاب نظر آرہا۔

02/09/2025

*کوئٹہ ٹراماسینٹرسول ہسپتال میں مریضوں کےلئے بلڈ اشد ضرورت ہےانسانیت کےناطے کوئٹہ میں موجود ڈونرز بلڈ عطیہ کرنےکےلئے وہاں پہنچ جائیں*

02/09/2025

*کوئٹہ دھماکے میں سابق ایم پی اے احمد نواز بلوچ سمیت 30 زخمی ہسپتال منتقل*

02/09/2025

سردار اختر مینگل محفوظ ہیں اور خیریت سے گھر پہنچ گئے ہیں۔

02/09/2025

*بریکنگ نیوز*

*شاہوانی اسٹڈیم کے پارکنگ میں بم دھماکہ۔۔۔۔سے نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل میر کبیر آحمد محمد شہی کے ایک گاڈی مکمل طور پر تباہ ہو گِے۔۔جبکہ وہ خود اور انکے سیکورٹی گارڈز محفوظ رہے*

 #کوئٹہ کے رہائشی لڑکے کو علمدار روڈ پر اپنی گرل فرینڈ سے ملنا مہنگا پڑ گیا ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے 200 کے قریب ...
13/07/2025

#کوئٹہ کے رہائشی لڑکے کو علمدار روڈ پر اپنی گرل فرینڈ سے ملنا مہنگا پڑ گیا ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے 200 کے قریب افراد نے لڑکے کو امام بارگاہ لے جا کر شدید تشدد کا نشانہ بنا ڈالا واقعہ کا مقدمہ درج۔
کوئٹہ سریاب روڈ کے رہائشی لڑکے محمود خان کو ہزارہ کیمونٹی کی لڑکی سے دوستی مہنگی پڑ ی لڑکے کے بیان کے مطابق اِسکی دوستی چند ماہ قبل ہزارہ کیمونٹی کی لڑکی حنا بتول سے سوشل میڈیا ایپ انسٹا گرام پر ہوئی تھی اور کچھ عرصہ سے یہ ناراض بھی تھے، لڑکے نے لڑکی کو راضی ہونے کے لئے بلایا پہلے گاڑی میں ایئرپورٹ روڈ گئے پھر آرمی ڈیم میدانی کی طرف آئے جہاں 3 ہزارہ کیمونٹی کے لڑکوں نے سریاب روڈ کے رہائشی محمود خان سے اس لیے جھگڑا شروع کردیا کہ تم ہماری کیمونٹی کی لڑکی کیساتھ کہا جارہے ہوں۔
تینوں لڑکوں نے درخواست گزار کو زد و کوب کیا اور اسی کی گاڑی میں لڑکی کے ہمراہ امام بارگاہ خاتم الانبیاء لے گئے جہاں ایک سو سے 200 کے قریب مزید افراد نے اسے تشدد کا نشانہ بنایا بعد میں امام بارگاہ کے حکام کی جانب سے پولیس کو بُلایا گیا اور تمام افراد موقع سے فرار ہوگئے۔تشدد کا نشانہ بننے والے شخص کے چہرے پر زخم خون آلود آئے اور اسکے علاوہ کندھے اور بازووں میں اندرونی زخم بھی آئے، متاثرہ طالب علم نے پولیس کو کاروائی کیلئے دے دی جبکہ پولیس نے بھی متاثرہ شخص کی درخواست قبول کرتے ہوئے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔مقدمہ متاثرہ شخص کی مدعیت میں درج کیا گیا مقدمہ میں تعزیرات پاکستان کی دفعہ337A,337D,147,149,341 اور دفعہ 342 شامل۔

Address

Airport Road Quetta
Quetta Cantonment

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I Am Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to I Am Quetta:

Share

Category