کوئٹہ شہر کے ہر خبر پر نظر ۔صرف اور صرف کوئٹہ نیوز پہ
02/12/2021
تم بیشک پھول کاٹتے رہو
ہم تو مالی ہیں چمن کی حفاظت میرا فرض ہے
23/10/2021
وزیر اعلی بلوچستان جام کمال کے مستعفی ہونے کے خبر میں کوئی صداقت نہیں
26/08/2021
25/08/2021
*کوئٹہ*
*سدابہار ٹرمینل سریاب روڈ پر پولیس کا چھاپہ یاد رہے کچھ روز قبل ایک 13 سالہ بچے کو بے دردی سے قتل کیا تھا ۔۔دولت لہڑئ کو گرفتار کرنے کے لے چھاپہ مارا گیا اور سدابہار ٹرمینل کو سیل کیا جا رہا ہے ذرائع*
24/08/2021
سی پیک۔ اتھارٹی کیلئے صرف اسلام آباد اور پنجاب کے لوگ ہی اپلائیُکرسکتے ہیں
22/08/2021
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی دارلحکومت کے بارونق علاقے سٹیلائٹ ٹاون میں عوام کیلئے بنائے گئے فٹ پاتھ پر ریڑھی بانوں،تربوز فروشوں اور ٹھیلے لگانیوالوں نے قبضہ کرلیا۔ فٹ پاتھوں پر قبضے کی وجہ سے عوام کو پیدل چلنے تک میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے جبکہ سڑکوں پر تو پہلے ہی بے پناہ ٹریفک کی وجہ سے لوگوں کا چلنا محال ہوچکا ہے۔ عوامی حلقوں نے حکومت اور ضلعی انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ سٹیلائٹ ٹاون کے فٹ پاتھوں سے اس قبضے کا خاتمہ کیا جائے تاکہ عوام کو سہولت مل سکے۔
22/08/2021
جناب #دوستین جمالدینی سیکریٹری جنگلات تعینات
22/08/2021
*بریکنگ نیوز*
*بولان*
*دربی ایریا میں ملک برادرز کے کوچ کو حادثہ*
*معجزانہ طور پر تمام مسافر محفوظ رہے*
*دونوں اطراف سے گاڈیوں کے لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں تاہم لیویز فورس کے اہلکار موقع پر پہنچ کر راستے کو کلیر کرنے میں مصروف*
Be the first to know and let us send you an email when Qüëttä Nêŵš posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.