
19/10/2024
گوٹھ محمّد انور عمرانی
صوبائی مشیر برائے محکمہ لیبر اینڈ مین پاور سردار بابا غلام رسول خان عمرانی ،سخی میر ممتاز خان عمرانی ۔ریاض حسین کانسٹیبل ایکسائز کے وفات پر لواحقین سے دعا فاتحہ خوانی کر رہے ہیں ۔
اس موقع پر میر علی حسن خان منجھو بھی موجود تھے ۔