سالانہ تبلیغی اجتماع سبی کیلئے ضلعی انتظامیہ کچھی کی جانب سے ٹریفک پلان شیڈول جاری،،اعلامیہ کے مطابق مورخہ 20 فروری سے 24 فروری صبح آٹھ سے شام 8 بجے تک بولان میں ہر قسم کی ہیوی گاڑیوں کا داخلہ ڈھاڈر اور کولپور کے مقام سے بند ہوگا تاکہ اجتماع گاہ کی طرف آنے والی چھوٹی گاڑیوں کی روانی میں خلل نہ پڑے
19/02/2025
*زیارت: زیارت میں برف باری کا سلسلہ صبح وقفے وقفے سے جاری*
17/02/2025
*لکپاس چیک پوسٹ*
*یہ واقعات بلوچستان میں عوام اور ایف سی کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور بداعتمادی کی عکاسی کرتے ہیں۔ مقامی افراد کا موقف ہے کہ چیک پوسٹوں پر غیر ضروری سختی، ہراسانی، اور نقل و حرکت میں رکاوٹوں سے روزمرہ کی زندگی متاثر ہو رہی ہے۔ دوسری جانب، سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ چیک پوسٹوں کا مقصد دہشت گردی اور تخریب کاری کو روکنا ہے۔*
*عوامی نمائندوں، سول سوسائٹی اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے بارہا مطالبہ کیا ہے کہ چیک پوسٹوں پر عوام سے عزت و احترام کے ساتھ پیش آیا جائے اور غیر ضروری پوچھ گچھ یا بدسلوکی سے اجتناب کیا جائے۔ کئی سیاسی رہنماؤں نے کہا ہے کہ اگر عوام اور سیکیورٹی اداروں کے درمیان اعتماد کی فضا بحال نہ کی گئی تو بداعتمادی مزید بڑھے گی*
17/02/2025
کوئلہ پھاٹک کے سامنے تھانہ زرغون آباد کے ایس ایچ او کی گاڑی کو نامعلوم شخص کی ٹکر ایس ایچ او کا گاڑی سوار کا تعاقب ملزم گاڑی سوار فائرنگ کرتا ہوا فرار ہونے میں کامیاب،ذرائع
17/02/2025
*کوئٹہ: اسپنی روڈ مدرسہ چوک نزد سی پیک روڈ پر ڈاکوؤں نے رکشہ ڈرائیور کو رکشہ سمیت موبائل اور دن بھر کی آمدنی سے محروم کر دیا۔*
راہزنی کی وارداتوں میں اضافہ:
گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے بعد اب رکشے بھی محفوظ نہ رہے۔
تفصیلات:
ڈرائیور کیمطابق سواری نے ویرانے والے روڈ پر لے جا کر اپنے موٹر سائیکل سوار ڈاکو ساتھیوں کے ذریعے سناٹے میں واردات کی اور اس سے موبائل، نقدی اور رکشہ لے کر فرار ہوگئے۔
گزشتہ کئی ماہ سے اسٹریٹ لائٹس کی بندش کیوجہ سے علاقہ ڈاکوؤں کی آماجگاہ بنا ہوا ہے۔
17/02/2025
مستونگ فاٸرنگ سے ایک شخص جانبحق
نامعلوم مسلح افراد کی فاٸرنگ سے ایک شخص جانبحق
ولی خان تھانے کے ایریاء میں نامعلوم مسلح افراد کی فاٸرنگ ایک شخص جانبحق
جانبحق شخص کی شناخت عزیر احمد ولد مولوی سراج قوم لہڑی سکنہ رودینی کے نام سے ہوٸی۔
لاش کو ضروری کارواٸی کے شہید نواب بخش ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
تاہم قتل کی وجوہات معلوم نہ ہوسکی
مزید کارواٸی لیویز فورس کر رہی ہے۔
17/02/2025
*کمشنر کوئٹہ ڈویژن محمد حمزہ شفقات نے قبضہ مافیہ کو نتھ ڈال دی امداد چوک پر ہسپتالوں کے ناجائز قبضے ختم ختم روڈ اور برساتی نالے کئی سال بعد قبضوں سے پاک۔*
17/02/2025
*ڈپٹی کمشنر کچھی جہانزیب لانگو کی قیادت میں منعقدہ کھلی کچہری میں صوبائی وزیر برائے ریونیو میر عاصم کرد گیلو عوامی سوالات شکایات کا جواب دے رہے ہیں اس موقع پر علاقائی سیاسی و سماجی شخصیات سمیت عوام کی کثیر تعداد موجود تھے*
17/02/2025
قلات شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے محکمہ موسمیات
19/10/2024
میرا چاچا کا گھروالی اور یحیاخان اشرف خان اکبر خان عصمت خان محمودخان کا والدہ وافاد ھو چکی ھے نماز جنازہ صبح 11 بجے ہے
03188066881
13/08/2024
کوئٹہ میں گھر پر دستی بم حملہ، 2 افراد جاں بحق
کوئٹہ کے علاقے کلی دیبہ یار محمد اسٹریٹ میں گھر پر دستی بم حملہ، 2 افراد جاں بحق۔ جاں بحق ہونے والوں
میں ایک خاتون اور ایک مرد بتایا جارہا ہے۔ واقعے سے متعلق مزید تفتیش کی جارہی ہے، تفصیلات آنا باقی ہیں۔
Be the first to know and let us send you an email when Daily Awaz Times Hazarganji posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.