11/05/2026
*پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کی جیل میں طبیعت خراب، اسپتال منتقل*
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں جیل سے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ انہیں آنکھ اور معدے کی تکلیف کے باعث فوری طبی امداد کیلئے کوٹ لکھپت جیل سے جناح اسپتال لایا گیا۔
اطلاعات کے مطابق صنم جاوید کو آنکھ اور معدے کی تکلیف کے باعث اسپتال لایا گیا، جہاں انہیں طبی معائنے اور علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔