بریکنگ ⚡
بندر عباس میں ایک امریکن ڈرون کو م*ار گرایا گیا ۔
14/07/2026
اللّٰہ اکبر ⚡
اردن میں واقع امریکی فوجی اڈے پر ایران کے متعدد درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک می*زائل*وں کے حم*لے کا لمحہ،
🇮🇷✌️
14/07/2026
بریکنگ ⚡
یمن نے سعودی عرب کا ایک جاسوس ڈرون مار گرایا
🔹 یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا: ہم نے سعودی عرب کے جاسوس ڈرون (Wing Loong 2) کو مار گرایا، جو صوبہ البیضاء کی فضائی حدود میں ایک مشن انجام دے رہا تھا۔
14/07/2026
اللّٰہ اکبر ⚡
بحرین میں امریکی اڈے کی تب*اہی کے مناظر ۔
اس اڈے کو مکمل طور پر تب*اہ کرنے کے لیے کلسٹر می*زائل"وں کی بڑی تعداد داغا گیا جبکہ دوسری جانب پیٹریاٹ دفاعی نظام بظاہر بغیر کسی مؤثر ہدف کے خود ہی فضا میں پھٹتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔
14/07/2026
امریکا کا آج رات ایک بجے سے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کرنے اعلان
آج رات ایران پر تازہ حملے کریں گے، پک اینڈ ایکس ماوٴنٹین جوہری مرکز تباہ کردیں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو
12/07/2026
اللّٰہ اکبر ⚡
ایران کے حم*لوں کے بعد بحرین میں واقع امریکی فوجی اڈے سے دھواں اٹھتا ہوا دیکھا جاسکتا ہے
12/07/2026
⭕امریکی ریپبلکن سینیٹر اور ایران مخالف رہنما لنڈسے گراہم ہلاک ہو گیا۔
12/07/2026
بریکنگ ⚡
🔴 اسرائیل کا مشرقی لبنان پر ڈرون حم*لہ
🔹 اس حم*لے میں اسرائیلی حکومت نے "البقاع" کے علاقے کو نشانہ بنایا۔
Be the first to know and let us send you an email when The World Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.