Assalam Alaikum my dear friends, thank you from the heart for all of you in our page. From our page you can see new news and many more.
13/12/2025
روڈ توڑنے میں کامیاب
کام کرنے میں ناکام
✅🥺🙏
10/12/2025
قالو انا للہ وانا الیہ راجعون
غم کی خبر
توبہ کاکڑی کلی کٹکہ چینہ
حاجی اللہ داد کی اہلیہ ، محمد انور ،محمد اکبر ،معمد جعفر ،محمد اسحاق کی والدہ ماجدہ اور ،فیض اللہ عرف بڑا بھائی کی بھابھی
بقضاۓ الٰہی وفات پا گئی
ہے.
مرحومہ کا نماز جنازہ آج شام 4:30 بجے آبائ قبرستان کلی کٹکہ چینہ میں ادا کی جائے گی۔
30/11/2025
آج کی آیت 💖🍯
18/09/2025
پشین اور ژوب کے علاقے میں نایاب قسم کے ذخائر موجود ہیں۔
جس کا 1ٹن کا قیمت 60 ہزار ڈالر کا ہے؟
20/07/2025
اسلام نے وقت پر شادی
کرنے کا حکم دیا ہے
اب آپ فیصلہ کر لیں بعد میں غیرت کے نام پر ق ت ل کرنا اچھا لگتا ہے
20/07/2025
مجھے نا مارا جائے میں نے زنا نہیں نکاح کیا ہے
تاریخی جملہ
انقلابی جملہ
مہر کا جملہ
محبت کا جملہ
ایثار کا جملہ
" ُم_ئنا_اجازت_اے_نمے "
یعنی صرف گولی سے مارنے کی اجازت ہے۔
شھید بیٹی کا قرآن پاک لیکر آخری الفاظ
17/06/2025
انتہائی افسوس ناک خبر
انا للّٰہ وانا الیہ راجیون
قبائیلی رہنما حاجی ملک محمد شاہ اکا وفات پا گئے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
30/05/2025
برشور کے لئے ایک اور اعزاز
ہم عدنان کاکڑ ولد صاحب جان کاکڑ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
28/04/2025
۔FA / F.Sc کی نئی ڈیٹ شیٹ
08/04/2025
شمیم خان کے لیے اونیگیٹو خون کی اشد ضرورت ہے جس بھائی کا بھی او نیگیٹو خون ہیں۔اور عطیہ کرنا چاہتے ہیں ایک زندگی کی سوال ہے
برائے مہربانی اس نمرپررابط کرے03333640237
01/04/2025
بلوچستان بورڈ انٹرمیڈیٹ ڈیٹ شیٹ سالانہ امتحان 2025 پہلا پیپر 22 اپریل 2025 کو ہوگا۔
29/03/2025
انتہائی اھم مسئلہ
ایک ہزار کے نئے نوٹ 1200 1300 1400 کے تبادلے میں خریدنا اور فروخت کرنا ناجائز اور سود ہے
لہذا نئے نوٹوں کے چکر میں سود جیسے گناہ کبیرہ سے بچئے.
نوٹ یا سکے جو ایک ملک کے ہوتے ہیں اور ایک ہی قسم کی مالیت رکھتے ہیں اگر چہ پرانے اور نئے ہوں انکا اپس میں تبادلہ مساوی طور پر ہاتھ در ہاتھ جائز ہے،
کمی زیادتی کے ساتھ تبادلہ سود ہونے کی وجہ سے نا جائز ہے...
Be the first to know and let us send you an email when 𝐌𝐲 𝐂𝐢𝐭𝐲 𝐍𝐞𝐰𝐬 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.