Human Rights news lorlai

Human Rights news lorlai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Human Rights news lorlai, Media/News Company, Lorlai bazar, Quetta.

15/04/2023

*خضدار//// کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ وڈھ کے مقام پر کار اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں چھ پولیس اہلکار شہید ہوگئے جبکہ ایک زخمی کو تشویشناک حالت میں کراچی کردیاخضدار کی تحصیل وڈھ کے قریب لیویز شہدا چیک پوسٹ کے قریب کار گاڑی اور ٹرک میں تصادم سے چھ پولیس اہلکار شہید ہوگئےجبکہ ایک شخص پولیس اہلکار زخمی زخمی ہوگیا ہےلیویز فورس کے مطابق فیلڈر کار میں سوار 7 پولیس اہلکار کوئٹہ میں ٹریننگ مکمل کرنے کے بعد بیلہ جارہے تھے جوکہ حادثے کا شکار ہوئے لیویز فورس، پولیس و ریسکیو ادارے موقع پر پہنچ کر ریسکیو کرلیا جاں بحق افراد کو وڈھ اسپتال منتقل کردیا جبکہ حادثے میں شہید ایک پولیس اہلکار کو تشویشناک حالت میں کراچی منتقل کردیا گیا شہید ہونے والے اہلکار لوئر کورسز کے لئے کوئٹہ گئے تھے عید کی چھٹی پر واپس لسبیلہ جارہے تھے شہید پولیس اہلکاروں میں عبدالجبار، دھنی بخش، عبدالمجید، محمد سلیم اور طلحہٰ شامل ہیں'واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے سوراب کے علاقے میں بھی کمشنر قلات ڈویژن کی اسکواڈ میں شامل سیکورٹی فورسز کی گاڑی حادثے کا شکار ہوئی تھی جس میں چار لیویز اہلکار شہید جبکہ دو اہلکار زخمی بھی ہوئے تھے*

 #سانحہ بارکھان #جسٹس فار امیراں بی بینامعلوم نعش کا معمہ حل ہو گیا ۔جس خاتون کا چہرہ مسخ کیا گیا اسکا نام امیراں بی بی ...
26/02/2023

#سانحہ بارکھان
#جسٹس فار امیراں بی بی

نامعلوم نعش کا معمہ حل ہو گیا ۔جس خاتون کا چہرہ مسخ کیا گیا اسکا نام امیراں بی بی ہے ۔اس کے مبینہ شوہر کا نام سیف اللّه ہے ۔
اور بھائی کا نام صاحب خان ہے ۔مظلوم خاندان سردار عبدالرحمان کھیتران کے خوف سے لاش کا وارث نہیں بن رہا ۔
ایک بہادر لڑکی۔

22/02/2023
21/02/2023

کہاں ہے ہمارے سیاستدان جو بولتے تھے کہ پشتون اور بلوچ ھم بھای بھای ھے اج اس کافر انسان نے جو ظلم کیا اس کے خلاف سب خاموش تماشی بھٹے ھے . موچڑ کھتران . . . اللہ تعالیٰ اپ اور اپ کے خاندان کو دوزخ نصیب فرمائے . . . . . . امین امین امین

21/02/2023

بارکھان میں ہونے والا واقعہ انتہائی افسوسناک و دردناک ہے. ترجمان حکومت بلوچستان محترمہ فرح عظیم شاہ.
وزیر اعلیٰ بلوچستان نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کی ہے. ترجمان
واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں جو بھی ملوث پایا گیا اسے سزا ضرور ملے گی. ترجمان
قانون کی نظر میں سب برابر ہیں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا. ترجمان
تحقیقات مکمل ہوتے ہی رپورٹ متعلقہ حکام کو بھیجی جائے گی. ترجمان صوبائی حکومت.
بلوچستان کی روایات کے منافی یہ واقعہ سب کیلئے دردناک اور قابل مذمت ہے. ترجمان صوبائی حکومت.
کسی کو بھی قانون و انصاف سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی. ترجمان

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ IMF کی سربراہ خود کہہ رہی ہے کہ پاکستانی حکومت امیروں پر ٹیکس لگائے اور غریبوں کو تحفظ دےلیکن پاکس...
20/02/2023

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ IMF کی سربراہ خود کہہ رہی ہے کہ پاکستانی حکومت امیروں پر ٹیکس لگائے اور غریبوں کو تحفظ دے
لیکن پاکستان حکومت نے 170 ارب کے ٹیکسز عوام پر لگا دیئے جن کی پہلی ہی چیخیں نکلی ہوئی ہیں اور ماہر معاشیات اسحاق ڈار کی غلط معاشی پالیسیوں کی بدولت پاکستان ڈیفالٹ کے قریب پہنچ گیا اور تمام اتحادی پارٹیز نے خاموشی اختیار کرلی ۔🥱🔥🍃👆 انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ IMF کی سربراہ خود کہہ رہی ہے کہ پاکستانی حکومت امیروں پر ٹیکس لگائے اور غریبوں کو تحفظ دے

12/12/2022

بریکنگ نیوز
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
باب دوستی پر فلیگ میٹینگ کامیابی سے ختم کل سے گیٹ ھر قسم آمدورفت تجارت کیلئے حسب معمول کھلا رہیگا تمام شہداء کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی صحت یابی کیلئے دعاگو ہیں۔

12/12/2022

افغان فورسزکی چمن میں سول آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ،6 شہری شہید ، 17 زخمی ’ آئی ایس پی آر

افغان فورسزنے مارٹرسمیت بھاری ہتھیاروں کااستعمال کیا، آئی ایس پی آر

پاکستانی فورسزنےافغان اشتعال انگزیزی کاموثرجواب دیا، آئی ایس پی آر

پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے افغان شہریوں کانشانہ بنانےسےگریز کیا، آئی ایس پی آر

پاکستانی حکام کاصورتحال کی سنگینی پرافغان حکام سے رابطہ کیا، آئی ایس پی آر

پاکستانی حکام نےواقعہ کےذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کامطالبہ کیا ہے۔آئی ایس پی آڑ

Address

Lorlai Bazar
Quetta
S2

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Human Rights news lorlai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Human Rights news lorlai:

Share